اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
روسی

امریکی آبدوز کی طرف سے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی

پیسیفک جزائر کے نزدیک امریکی آبدوز نے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5080    تاریخ اشاعت : 2022/02/13

پاکستان:

بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4280    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

آئی این ایف میں روس نے اپنی رکنیت معطل کر دی

روس کے صدر نے آئی این ایف معاہدے سے واشنگٹن کے نکلنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے بعد اس معاہدے میں اپنے ملک کی رکنیت معطل کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3575    تاریخ اشاعت : 2019/02/02

آئی این ایف پر روس کاربند ہے، ماسکو کا اعلان

آئی این ایف معاہدے کو امریکا کے ذریعے معطل کردئے جانے کے اعلان کے باوجود روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ روس اس معاہدے پر پوری طرح سے کار بند ہے
خبر کا کوڈ: 3138    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

شام میں بحران کا اصل ذمہ دار امریکا ہے ، روسی وزارت دفاع

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شام میں کشیدگی اور بحران کا اصل ذمہ دار امریکا ہے اور دہشت گرد گروہ داعش امریکا کی حمایت سے اپنے دہشت گردانہ اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 2933    تاریخ اشاعت : 2018/11/01

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2778    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

روسی بیلسٹک میزائل قرقیزستان میں نصب

روس نے دہشت گردی کے خلاف جاری عظیم فوجی مشقوں کے پیش نظر اپنے بیلسٹک میزائل پہلی بار قرقیزستان میں نصب کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 2623    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

روس، پاکستان اور دیگر ملکوں کی جانب سے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت

روس، شام، عراق اور پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ملکوں نے اہواز کے دہشت گردانہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2562    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

امریکہ بلا جواز اقدامات کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے

چین نے روسی جنگی سامان خریدنے کی امریکی پابندی پر کہا ہے کہ امریکا چین کو روس سے لڑاکا طیارے خریدنے سے نہ روکے ورنہ اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 2553    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

شام پر اسرائیلی حملے کے بعد روسی فوجی طیارہ لاپتہ

شام کے ساحلی شہر لاذقیہ پر اسرائیل کے ہوائی حملے کے بعد روس کا ایک فوجی طیارہ عملے کے چودہ ارکان کے ساتھ لاپتہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2511    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

روسی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں

روس میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے جس میں لاکھوں فوجی اہلکار بھاری اسلحے اور جدید جہازوں کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2453    تاریخ اشاعت : 2018/09/12

یوکیا امانو کی رپورٹ ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی تصدیق

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانوکی حالیہ رپورٹ ایران کے جوہری پروگرام میں عدم انحراف کی تصدیق کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 2427    تاریخ اشاعت : 2018/09/10

ایران کے سلسلے میں امریکا کے رویّے پر روس اور فرانس کی شدید تنقید

روس اور فرانس کے وزرائے خارجہ نے واشنگٹن کی من مانی اور خودسرانہ پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر پیشہ ورانہ، غیر قانونی اور غیرحقیقت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2385    تاریخ اشاعت : 2018/09/05

افغان صدرکی روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2316    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

نیٹو کو پوتن کا انتباہ

روسی صدر نے نیٹو کا دائرہ پھیلنے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو اپنی سرحدوں کے قریب نیٹو کے اڈوں کے قیام اور نقل و حرکت کا جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2263    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

روس کی جولان میں عربی و غربی حمایت یافتہ دہشتگردوں پر شدید بمباری

روسی طیاروں نے شام کی اسرائیل کے سرحدی علاقے جولان میں موجود عربی و غربی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ داعش پر زبردست بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1937    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

ایران مخالف یکطرفہ پابندیاں جوہری معاہدے کے منافی ہیں: روسی نمائندہ

روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں عالمی جوہری معاہدے کے برعکس ہیں جنہیں روسی صدر نے بھی اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ حالیہ ملاقات میں غیر تعمیری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1884    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس اور یورپ کے درمیان اتفاق رائے

روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1878    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

ٹرمپ اپنے بیان سے مکر گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس سے متعلق اپنے بیان سے کانگریس کے دباؤ یا انٹیلی ایجنسیوں کی ناراضگی کی وجہ سے مکر گئے۔
خبر کا کوڈ: 1874    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

ٹرمپ،پوتین ملاقات میں روس کا پلڑا بھاری

امریکی اور روسی صدور کے درمیان ملاقات فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 1871    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

مقبول خبریں