اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
عدالت

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی

بھارت کے دارالحکومت ئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 5469    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

ڈونلڈ ٹرمپ توہین عدالت کے مجرم قرار/ روزانہ 10 ہزارڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرتوہین عدالت کا جرم ثابت ہونے کے بعد انہیں عدالت ی فیصلے پرعملدرآمد تک روزانہ 10 ہزارڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5346    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کا اعلامیہ جاری

شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جیسا کہ دنیا بھر، عالم اسلام اور دنیائے تشیّع کے تمام حریت پسند اور خاص طور پر ایرانی عوام جانتے ہیں کہ نائجیریا کی اعلی عدالت نے شیخ زکزاکی کو تمام بےبنیاد الزامات سے باعزت بری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4953    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام پولیس آفیسر مجرم قرار

امریکہ میں سیاہ فام جارج فلائیڈ قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس آفیسر کو مجرم قرار دے دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4492    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

جارج فلوئیڈ قتل کیس کی عدالت ی کارروائی

گذشتہ سال 25 مئی کو جارج فلوئیڈ کی ہلاکت نے کئی دہائیوں بعد امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو احتجاج کے لیے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4347    تاریخ اشاعت : 2021/03/08

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کی تصدیق

مقبوضہ جموں و کشمیرمیں پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4058    تاریخ اشاعت : 2020/12/28

شیخ علی سلمان کے خلاف فیصلہ ظالمانہ ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3538    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کو عمر قید

بحرین میں آل خلیفہ کی عدالت عالیہ نے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3522    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر

پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی نااہلی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3480    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

فلسطینی پارلیمنٹ کی تحلیل پر فلسطینی جماعتوں کا رد عمل

فلسطین کے صدر محمود عباس کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے پر فلسطینی جماعتوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3248    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

انقلاب اسلامی کی برکات (۱)

اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3247    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

وائس آف شہداء کے چیئرمین فیصل رضا عابدی رہا

سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے، انہیں توہین عدالت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3240    تاریخ اشاعت : 2018/12/23

عراق میں یمنی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3118    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے

نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3072    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

عمران خان پاکستانی ہٹلر: پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہٹلر بننا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3062    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

نائیجیریا کی عدالت کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرنے سے انکار

نائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 2993    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم

بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2953    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی آزادی اظہارنہیں:یورپی عدالت

یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) کی شان میں گستاخی آزادیٴ اظہار نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2888    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے کے خلاف شکایت پر ہیگ کی عدالت میں جاری سماعت

ایران کے اثاثے منجمد اور ایران کے مرکزی بینک کے خلاف غیر قانونی پابندیاں عائد کرنے پر ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت بارہ اکتوبر تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2768    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

تھرمیں لوگوں کو غربت کی وجہ سے مرنے نہیں دونگا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تھرمیں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے معاملےپر ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں خود تھر چلا جاؤں گا، وہاں لوگوں کو مرنے نہیں دوں گا۔
خبر کا کوڈ: 2765    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

مقبول خبریں