اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فرانس
اقوام متحدہ:

فرانس نے حجاب پر پابندی لگا کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی

یو این کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے ملک میں حجاب پہننے والی مسلم خاتون کے اسکول جانے پر پابندی لگا کر بین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
خبر کا کوڈ: 5759    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

ایران نے یونان کی ضبط شدہ کشتیوں کے بارے میں فرانس اور جرمنی کے بیانات کو مسترد کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یونان کی ضبط شدہ دوکشتیوں کے بارے میں فرانس اور جرمنی کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے یکطرفہ بیانات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5501    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5442    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

ویانا مذاکرات؛

کیا مغربی فریقین کی وعدہ خلافی ختم ہوجائے گی؟

ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، سیاسی فیصلہ کرنے کے ایک چھوٹے سے وقفے میں داخل ہوگیا ہے؛ وہ مرحلہ جس میں کچھ مشاورتیں بشمول ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان کل کا ٹیلی فونک رابطہ، کسی معاہدے تک پہنچنے کے عمل میں مدد دینے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر دوسرے فریقین اس بار تعمیری فیصلوں سے ویانا واپس لوٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5065    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

ویانا مذاکرات کا ٹھوس نتیجہ ہونا چاہیے/ میکرون نے مجھے پیرس کے دورے کی دعوت دی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق اجلاس میں شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت ایسےم ذاکرات کو مذاکرات سمجھی ہے جس میں ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات ملحوظ ہوں۔
خبر کا کوڈ: 4998    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

تنزانیا میں فرانس یسی سفارت خانے کے قریب فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک

تنزانیا میں فرانس یسی سفارت خانے کے قریب مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4983    تاریخ اشاعت : 2021/08/26

فرانس یسی صدر کی ایرانی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو/ یورپی ممالک کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے فرانس یسی صدر میکروں کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ایرانی عوام کے حقوق کے تحفظ پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4919    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی

فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان

فرانس یسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4551    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

امریکہ، جاپان اور فرانس کا مشترکہ جنگی مشقوں کا فیصلہ

جاپان پہلی بار آئندہ ماہ امریکہ اور فرانس کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4508    تاریخ اشاعت : 2021/04/25

فرانس کے سابق صدر کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4324    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا پابندیوں کے خلاف مظاہرہ

فرانس میں سکیورٹی بل اور کورونا وائرس کے سلسلے میں پابندیوں کے خلاف مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے مارچ اور مظاہرے کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4201    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

ایران:

یمنی عوام کے قتل عام میں فرانس بھی شریک ہے

ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانس یسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 4194    تاریخ اشاعت : 2021/01/31

مالی میں شادی کی تقریب پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 20 افراد ہلاک

مالی میں شادی کی تقریب پر فرانس کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4105    تاریخ اشاعت : 2021/01/08

فرانس میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکارہلاک

فرانس میں گھریلو تنازعے کے دوران ایک شخص کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکارہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4036    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

حکومتی فیصلوں کے خلاف فرانس میں وسیع مظاہرے

فرانس میں نئے سیکورٹی قانون کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3991    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

ایران میں انقلاب مخالف ویب سائٹ "آمد نیوز" کے سربراہ کو پھانسی دے دی گئے

تہران، ارنا – ایران میں انقلاب مخالف ویب سائٹ اور ٹیلی گرام چینل کے منتظم "آمد نیوز" کے سربراہ "روح اللہ زم" کے انقلابی عدالت میں مقدمے کی قانونی کارروائی کے بعد سزائے موت آج صبح عمل میں لائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3986    تاریخ اشاعت : 2020/12/12

امریکہ کا برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو انتباہ

امریکہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3657    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

وارسا اجلاس میں بیشتر ممالک کی عدم شرکت

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وارسا اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3484    تاریخ اشاعت : 2019/01/21

قرارداد 2231 ایران کے میزائلی پروگرام کو بند کرنے کیلئے نہیں: بہراہم قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی پروگرام کے حوالے سے فرانس کی وزارت خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام اور اسی طرح سائنسی اور دفاعی کام کو بند کرنےکیلئے نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3434    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

مقبول خبریں