اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کشمیر

عمران خان کی کشمیر ی رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کشمیر ی رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5717    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

کشمیر میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید 2 کشمیر ی نوجوان جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی اپنی ریاستی دہشت گردی بند نہ کی اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5658    تاریخ اشاعت : 2022/07/12

ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.
خبر کا کوڈ: 5612    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5574    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

حریت پسند رہنما یاسین ملک کو تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا گیا

بھارتی حکام نے کشمیر ی حریت پسند رہنما یاسین ملک کو بھارت کی تہاڑ جیل کے علیحدہ سیل میں منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5499    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق

بهارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5489    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

اسلامی تعاون تنظیم کا کشمیر ی حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار

اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستانی عدالت کی جانب سے کشمیر ی حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا دینے پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 5477    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق

بھارتی فورسزنے جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں فوجی آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5471    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

بھارتی عدالت نے کشمیر ی حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی

بھارت کے دارالحکومت ئی دہلی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی کے لیے مالی معاونت اور دیگر الزامات پر کشمیر ی حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنادی۔
خبر کا کوڈ: 5469    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے بارہ مولا میں فوجی آّریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5468    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان کا بھارت کو سخت جواب

اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5443    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 افراد کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5408    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5383    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

پاکستان، ہندوستان اور کشمیر میں عید سعید فطر مذہبی عقیدت سے منائی جا رہی ہے

پاکستان ، ہندوستان اور کشمیر کے محتلف شہروں میں آج سعید فطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے، عید فطر کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5377    تاریخ اشاعت : 2022/05/04

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے اضلاع اسلام آباد اور کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5283    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسزکے آپریشن اور فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5269    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

سری نگر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

بھارتی فوجیوں نے جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر میں تازہ کارروائی کے دوران تین افراد کو قتل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5210    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

آغا سید حسن کا جموں کشمیر میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہار

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ریاست میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5134    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5109    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد 5 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 5 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5063    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

مقبول خبریں