اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جنرل
ڈپٹی کمانڈر قدس فورس:

حرم مقدسہ کا دفاع ولایت فقیہ کی پیروی کا نتیجہ تھا

قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ لوگوں نے حرم مقدسہ کے دفاع کے دوران اپنے زمانے کے امام اور ولی کی معرفت حاصل کرکے اپنے فریضہ پر عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5768    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

یمنی فورسز نے سعودی حکومت کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا

یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5444    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

یمنی فورسز کے ترجمان کا سعودی حکومت کے فوجی اتحاد کو شدید انتباہ

یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کو جنگ بندی نقض کرنے پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5385    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے تمام خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح فوج ملک و قوم کا دفاع کرنے کے لئے بھر پور طاقت اور قدرت کے ساتھ آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5332    تاریخ اشاعت : 2022/04/21

جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5323    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

جنرل محمد تقی عصار انتقال کر گئے

جنرل عصار گزشتہ روز انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5257    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

قائد معظم انقلاب اسلامی کا بریگیڈیئر جنرل پوردستان کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بریگیڈیئر جنرل پوردستان کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5237    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

سعودی حکومت کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5214    تاریخ اشاعت : 2022/03/18

ایران، خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گيا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران خلا میں سیٹلائٹ روانہ کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5176    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

یوکرائن میں روس کے تربیت یافتہ فوجی لڑر ہے ہیں/ یوکرائن کا روسی جنرل کو ہلاک کرنے کا دعوی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ آج تیرہویں دن بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں بھی معمولی پیشرفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کے بعض شہروں سے عام شہریوں کو خارج ہونے کا موقع ملا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5174    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

منشیات کی رقم دہشت گردی کے لیے استعمال ہورہی ہے

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4880    تاریخ اشاعت : 2021/07/29

ایران کا نورا ویکسین دیگر ممالک اور مظلوم اقوام کو فراہم کرنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر نے بقیۃ اللہ یونیورسٹی میں کورونا ویکسین کی تیاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ضرورت کو پورا کرنے کے بعد کورونا ویکسین دیگر ممالک اور مظلوم اقوام کو فراہم کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4839    تاریخ اشاعت : 2021/07/18

جنرل سریع:

یمنی فورسز نے النصر المبین کارروائی میں القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی

یمنی فورسز کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن کے صوبہ البیضاء میں یمنی فورسز اور قبائل نے وہابی دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور داعش کا صفایا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4827    تاریخ اشاعت : 2021/07/14

جنرل یحیی سریع:

یمنی فورسز کا بدر 1 نامی 2 بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے دوفوجی اڈوں پر حملہ

یمنی فورسز کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں بدر 1 نامی دو بیلسٹک میزائلوں سے سعودیہ کے دوفوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4768    تاریخ اشاعت : 2021/06/30

برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کورونا وائرس میں مبتلا

برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نِک کارٹر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4766    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

جنرل قاآنی کی شہید حسن عبداللہ زادہ کے اہلخانہ سے ملاقات

قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مدافع حرم شہید حسن عبداللہ زادہ کے اہلخانہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4757    تاریخ اشاعت : 2021/06/28

جنرل قآانی کی غاصب صہیونیوں کو امریکہ اور یورپ واپس جانے کی ہدایت

قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے مرحوم جنرل سید محمد حجازی کے چہلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم جنرل حجازی نے مزاحمتی محاذ کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا جس کا ثمرہ ہم نے غزہ کی بارہ روز جنگ میں مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4644    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

نائجیریا کی فوج کے سربراہ طیارہ حادثے میں ہلاک

نائجیریا میں ملٹری طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نائجیریا کی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ابراہیم اتاہریو سمیت جہاز میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4621    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

قدس فورس کے سربراہ کی فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگو

سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اساعیل قاآنی نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4592    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

قدس فورس آج مجاہدین اور اسلامی مزاحمت کے حامیوں کے لئے بہترین نمونہ ہے

سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ سپاہ قدس آج مجاہدین اور اسلامی مزاحمت کے حامیوں کے لئے بہترین نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4552    تاریخ اشاعت : 2021/05/06

مقبول خبریں