اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
دنیا

دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5345    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوگیا/ محرم کا مہینہ آل رسول (ص) کی فتح اور بنی امیہ کی شکست کا مہینہ ہے

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

دنیا کی قسمت کا فیصلہ جی سات جیسے چھوٹے گروپ کے ہاتھ میں نہیں

چین نے جی-7 ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن چلے گئے جب دنیا کی قسمت کا فیصلہ چھوٹے گروپ کے ہاتھ میں تھا۔
خبر کا کوڈ: 4699    تاریخ اشاعت : 2021/06/14

دنیا کے طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا

پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم تحفظ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہاکہ دنیا طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4674    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

ایران دنیا بھر میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے

بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹر ریفائل گروسی نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا بھر میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4012    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت پوری دنیا میں تقاریب

انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت دنیا کے کئی ممالک میں جشن اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3622    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

امریکہ نے کیا دنیا کا امن تباہ : جماعت اسلامی

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی غلط حکمت عملی سے دنیا کا امن تباہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3297    تاریخ اشاعت : 2018/12/28

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات

دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات شروع ہوگئی ہیں-
خبر کا کوڈ: 3271    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

ایران علاقے اور دنیا میں کشیدگی کم کرنے کے درپے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران علاقے اور دنیا میں کشیدگی کم کرنے کے درپے اور ایران کی یہ پالیسی توجہ کا مرکزبننی چاہئیے
خبر کا کوڈ: 2614    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

امریکہ کی پالیسی دنیا میں صلح و امنیت کے خلاف: ایران

اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہا پسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ کی یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2402    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

تہران میں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب

تہران میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ دنیا میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے تین افراد کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور مغرب نے دنیا بھر میں جو رویّہ اپنا رکھا ہے وہ انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2131    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

ایران کے وزیر خارجہ کی سنگاپورکی صدر اور اپنےہم منصب سے ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آسیان تنظیم کے 51ویں اجلاس کے موقع پر سنگاپورکی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ملاقاتیں کیں اور دوجانبہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2104    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم امام حسین (ع)

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1936    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

اسرائیلی پالیسیوں کی دنیا کی یہودی تنظیموں کی جانب سے مذمت

دنیا کے مختلف ملکوں کی یہودی تنطیموں اور گروہوں نے صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی مہم اور تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے- دوسری جانب فلسطین کی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے او آئی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس کا نوٹس لے
خبر کا کوڈ: 1915    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری ایران کی خارجہ پالیسی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی ملکوں کے ساتھ تعلقات اور رواداری پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1853    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

فرانس میں چین اسٹور کے ملازمین کی ہڑتال

فرانس میں کیئر فور چین اسٹور کے ملازمین نے ہفتے کو وسیع پیمانے پر ہڑتال کی۔
خبر کا کوڈ: 996    تاریخ اشاعت : 2018/04/02

نوروز کا پیغام دنیا کے لیے سب سے اہم ہے، انٹونیو گوترش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نوروز کو دنیا کے تین سو ملین لوگوں کے لئے نیا آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہار کی واپسی اور فطرت کا احیا عالمی سماج کو متحد اور دنیا میں امن و دوستی کی ترویج کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 875    تاریخ اشاعت : 2018/03/23

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن

20جمادی الثانی حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کو حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیھا کے فرمان پر ایران میں یوم خواتین اور یوم مادر کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ سنت حسنہ دیگر ملکوں میں بھی رواج پا چکی ہے۔ بیس جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 679    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

عالمی برادری جنگی جرائم رکوانے میں ناکام

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 416    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

دنیا کے چپے چپے میں انقلاب اسلامی کے آثار

پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے ہمیں یہ درس دیا کہ عالمی سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 303    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

مقبول خبریں