اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
شام

ایران کی شام پر صہیونی میزائل حملوں کی شدید مذمت

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی فوج کی جانب سے دمشق کے مضافات میں گزشتہ رات ہونے والے وحشیانہ میزائل حملوں کی شدید مذمت کی۔ ان حملوں میں دس افراد شہید و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5701    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

شام کے وزیر خارجہ کی صدر رئیسی سے ملاقات؛

شام کی تمام سرحدوں پر ملکی افواج کا کنٹرول لازمی ہے، آیت اللہ رئیسی

ایران کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ضروری ہے کہ شام کی مسلح افواج ملک کی تمام سرحدوں کا کنٹرول حاصل کریں اور شام کی ملکی سالمیت کا بھی احترام کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5691    تاریخ اشاعت : 2022/07/21

شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے، امیر عبداللہیان سے ملاقات

شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے ہیں،جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5685    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

ایرانی وزیر خارجہ کی بشار اسد سے ملاقات/ شام پر غاصب اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

امیر عبداللہیان نے شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور مغربی حلقوں کی خاموشی اور دعویدار مغربی ممالک کے رد عمل نہ دکھانے کو ان ممالک کے دوہرے معیارات کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 5624    تاریخ اشاعت : 2022/07/04

تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے شام کے دورے کے موقع پر دمشق پہنچے پر کہا کہ تہران شام کے اندر ترکی کی فوجی کاروائیوں کا پرزور مخالف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5620    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

اردگان سے ملاقات میں امیر عبداللہیان کی گفتگو؛

شام کے بحران کے حل کا واحد راستہ سیاسی حل ہے

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات میں شام کی صورتحال کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی نقطہ نظر کو بحران کے حل کا واحد راستہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 5608    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

روس نے شام پر صہیونی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا

اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5582    تاریخ اشاعت : 2022/06/22

ترکی کو شام کی ارضی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے/ فوجی مداخلت سے مسائل پیچيدہ ہوتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دوسرے ممالک میں کسی بھی قسم کے فوجی اقدامات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو شام کی ارضی سالمیت کا احترام اور اپنے خدشات کو شام کے ساتھ مذاکرات کے ذریعہ حل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5483    تاریخ اشاعت : 2022/05/29

شام مسلط کردہ بین الاقوامی جنگ میں کامیاب رہا/ شام کے احترام اور اعتبار میں مزید اضافہ ہوگیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

خطے کے مستقبل کا تعین مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ علاقائی قوموں کی مزاحمت پر مبنی ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کے مستقبل کا تعین مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ علاقائی قوموں کی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5394    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

دہشت گردی کیخلاف جنگ شام کی خودمختاری کو کمزور کرنے کا بہانہ نہیں ہونا چاہیے

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ شام کا بحران شام کے قبضے کے خاتمے اور دہشت گردی کے خطرات کو ختم کیے بغیر حل نہیں کیا جاسکتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کو شام ی خودمختاری کو کمزور کرنے کا بہانہ نہیں ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5351    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

ایران کا صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کا مطالبہ/ ایران کا جواب دینے کا حق محفوظ

اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام اپنے خط میں شام میں اسرائيل کے دہشت گردانہ حملے میں ایران کے دو فوجی مشیروں کی شہادت کی مذمت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5188    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

یوکرائن کے معاملے پر مغربی ممالک کی منافقت کا پردہ فاش/ امریکہ پر کبھی پابندی عائد نہیں کی گئی

یوکرائن کے خلاف روس کے فوجی آپریشن پر مغربی ممالک نے روس کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے پابندیاں عائد کی ہیں تاہم اس اقدام کی وجہ سے مغربی ممالک کی منافقت کا پردہ فاش ہوگیا ہے کیونکہ امریکہ نے بھی بہت سے ممالک پر حملہ کیا ، لیکن اس کے خلاف کبھی پابندیاں عائد نہیں کی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 5156    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

سربراہ اقوام متحدہ کے نمائندے کا شام میں قیام امن پر ایرانی کوششوں کا شکریہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نمائندے برائے شام ی امور نے ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر سے ایک ٹیلی فونک رابطے میں گفتگو کے دوران، شام میں قیام امن پر ایرانی کوششوں کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 5121    تاریخ اشاعت : 2022/02/23

صدر پوتین کا ماسکو میں شام کے صدر بشار اسد کا استقبال/ شام ی عوام کا بشار اسد پر اعتماد

شام کے صدر بشار اسد ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر کو شام ی عوام کا اعتماد حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5046    تاریخ اشاعت : 2021/09/14

ایران اور شام کا اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے روڈمیپ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4992    تاریخ اشاعت : 2021/08/30

امیر عبداللہیان کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4991    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

سید حسن نصر اللہ:

الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کی پہاڑیوں کی آزادی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ الجرود کی فتح لبنانی عوام کے صبر اور استقامت سے حاصل ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4988    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

محرم الحرام کا چاند نمودار ہوگیا/ محرم کا مہینہ آل رسول (ص) کی فتح اور بنی امیہ کی شکست کا مہینہ ہے

محرم الحرام سن 1443 ہجری قمری کا چاند کربلا کے میدان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اہلبیت (ع) کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظیم قربانی کی یاد لیکر پہنچ گيا ہے۔ محرم کا مہینہ اہلبیت (ع) کے ساتھ محبت اور وفاداری کا مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4920    تاریخ اشاعت : 2021/08/10

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4877    تاریخ اشاعت : 2021/07/27

مقبول خبریں