اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قومی

شہباز شریف کی رہائی نیب کے لیے لمحہ فکریہ: فواد چوہدری

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان کےوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی سے متعلق عدالتی فیصلے کو مایوس کنُ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کی رہائی نیب کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3665    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہرے

بحرینی عوام نے اپنے قومی دن کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں منجملہ البلاد القدیم میں آل حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2218    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

آسام میں این آر سی کے مسئلے پر ہنگامہ، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی

آسام میں قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے حتمی مسودے سے 40 لاکھ لوگوں کے نام حذف کئے کے معاملے پر ترنمول کانگریس نے زبردست ہنگامہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 2093    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

ایران اور ازبکستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں کا افغانستان پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران اور ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں نے ایک ملاقات کے دوران خطی صورتحال بالخصوص افغانستان کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 1892    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

تحریک انصاف اورمجلس وحدت المسلمین کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ

تحریک انصاف نے الیکشن 2018ء میں کامیابی کےلئے مجلس وحدت المسلمینسمیت 4 سیاسی جماعتوں سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1681    تاریخ اشاعت : 2018/06/26

انتخابات 2018؛ پیپلز پارٹی کی توجہ کراچی کے بجائے اندرون سندھ پر مرکوز

سندھ پرکئی مرتبہ حکمرانی کرنے والی جماعت پیپلزپارٹی رواں انتخابات میں کراچی میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی یا ناکام ؟ اس کا فیصلہ تو 25جولائی کو پولنگ کے نتائج سے ہی معلوم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1665    تاریخ اشاعت : 2018/06/24

پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل کر دی گئی

پاکستان کی وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1532    تاریخ اشاعت : 2018/05/31

جسٹس ناصر الملک پاکستان کے نگراں وزیراعظم

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔
خبر کا کوڈ: 1504    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و یکجہتی

افغان سلامتی امور کے مشیر اور اعلیٰ عسکری قیادت نے پاکستان کےمشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1500    تاریخ اشاعت : 2018/05/28

دھرنوں سے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی؟

نواز شریف کا کہنا ہے دھرنوں کے ذریعے لشکر کشی کی گئی، کون تھا وہ امپائر جس کی انگلی اٹھنا تھی ؟ دھرنا تماشے نے ملک اور قوم کو شدید نقصان پہنچایا، اصل مقصد ایک ہی تھا کہ مجھے وزیراعظم ہاؤس سے نکال دیا جائے، مستعفی ہونے یا طویل رخصت ہونے کے پیغامات پہنچائے گئے، آمریت نے پاکستان کے وجود پر بڑے گہرے زخم ڈالے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1461    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پرعمل کرلیا توسیاست چھوڑدوں گا، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔
خبر کا کوڈ: 1451    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

کیوبا انقلابی راستے پر گامزن ہے : کیوبا کے نئے صدر

کیوبا کے نئے اور سبکدوش ہونے والے صدور نے کہا ہے کہ کیوبا کے انقلاب کا دفاع کرنے کے لئے ہمارا اصل ہتھیار عوام کا اتحاد ہے۔
خبر کا کوڈ: 1270    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

سفارت خانہ پر حملہ برطانوی پولیس کی رضامندی سے ہوا، ایران

ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 697    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں