اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
مظاہرہ

ایران کی کشتی ٹیم ایشیائی مقابلوں کی فاتح

اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے چین میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 4 طلائی اور 3 کانسی کے تمغوں کےساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3871    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے: ایرانی فوج

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے زاہدان، خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے
خبر کا کوڈ: 3679    تاریخ اشاعت : 2019/02/18

پیرس میں میکرون کے حامیوں کا مظاہرہ

فرانسیسی صدر امانوئل میکرون کے حامیوں نے دارالحکومت پیرس میں یلو جیکٹ مظاہرین اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے جواب میں مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3541    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3456    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ہندوستان میں شہریت بل کے خلاف مظاہرہ

ہندوستان کی پارلیمنٹ میں آج شہریت ترمیمی بل پیش ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3366    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو

شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔
خبر کا کوڈ: 3177    تاریخ اشاعت : 2018/12/10

امریکہ: کیلی فورنیا میں آگ، ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی پر احتجاج

شمالی کیلی فورنیا کے جنگلی علاقوں میں لگنے والی آگ اور اس سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی لاپرواہی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انسٹھ تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3034    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

دنیا کی موجودہ جنگ عزائم کی جنگ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دنیا کی موجودہ جنگ کو عزائم اور ارادوں کی جنگ قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ معذور کھلاڑیوں نے اپنے گرانقدر اقدام سے اس بات کو ثابت کر دیا کہ وہ ثقافتی اقتدار و آزادی اور مستحکم عزم و ارادے کے مالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3023    تاریخ اشاعت : 2018/11/14

فریب خوردہ لوگ عام معافی کے اعلان کے بعد قوم کی آغوش میں آجائیں، یمن کی وزارت دفاع

یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے بعد فریب خوردہ لوگوں کو چاہئے کہ قوم کی آغوش میں پلٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2813    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

امریکا پر ایران کی بے اعتمادی

ایران کے وزیر داخلہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیش کش کے جواب میں امریکی حکام کو ناقا بل اعتماد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2082    تاریخ اشاعت : 2018/08/01

بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

بحرین مں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2056    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ٹرمپ کے ٹوئٹس سے فاکس نیوز بھی چیخ پڑا

امریکی صدر ٹرمپ اور ریپبلیکن پارٹی کے قریبی سمجھے جانے والے سخت گیر چینل فاکس نیوز نے بھی ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ اپنے ٹویٹس کے لہجے میں نرمی پیدا کریں بصورت دیگر دنیا کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2049    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

کشمیر میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

صحافیوں نے دی جانے والی دھمکی کے خلاف بھی سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں۔
خبر کا کوڈ: 1697    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

نائیجیریا میں آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

نائیجیریا کے شہر کدونا کے عوام نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کر کے آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1629    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

دہلی : عام آدمی پارٹی کا مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ

دہلی کی ریاستی حکومت کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے ہزاورں کارکنوں نے اتوار کو وزیراعلی کیجری وال کے دھرنے کی حمایت اور مرکزی حکومت کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی
خبر کا کوڈ: 1611    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

دس سالہ ایرانی حافظہ قرآن کی ذہانت اور استعداد کا مظاہرہ

ایران کی کمسن حافظہ قرآن زہرا سادات حسینی نے لبنان کے شہر نبطیہ میں حفظ قرآن مجید کے مقابلے میں اپنی ذہانت، قوت حافظہ اور اس میدان میں اپنی توانائیوں سے حاضرین اور ججوں کے پینل کو بے پناہ متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 1523    تاریخ اشاعت : 2018/05/30

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سیکڑوں شہریوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1333    تاریخ اشاعت : 2018/04/30

شام جارح طاقتوں کا قبرستان بنے گا

مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کے بیٹے عبدالحکیم ناصر نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک مراسلے میں شام پر فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1217    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کا واپسی مارچ جاری

غزہ میں مظلوم فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں ایک اور فلسطینی شہید اور ایک ہزار کے قریب زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1196    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

پاکستان میں امریکہ مخالف مظاہرہ

امریکی سفارتکار کی گاڑی سے پاکستانی نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی اور مذکورہ امریکی سفارت کار کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1182    تاریخ اشاعت : 2018/04/14

مقبول خبریں