اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
پابندیوں

ایران پابندیوں کو بائی پاس کرنے کا وسیع تجربہ رکھتا ہے: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران مخالف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنا بہت مشکل کام ہے لیکن ہم اس حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3868    تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایران مخالف امریکی پابندیاں، اقتصادی دہشتگردی: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران مخالف امریکی پابندیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران کیخلاف اقتصادی جنگ نہیں بلکہ اقتصادی دہشتگردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3773    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3753    تاریخ اشاعت : 2019/03/13

ایران جوہری معاہدے سے قبل کی پوزیشن پر جانے کی ٹیکنالوجی و توانائی رکھتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کی توانائیوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے سے قبل کی پوزیشن پر جانے کی ٹیکنالوجی کی توانائی و طاقت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3698    تاریخ اشاعت : 2019/02/22

امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، صدر حسن روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیاں بڑھائے جانے پر پیونگ یانگ کا ردعمل

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے پیونگ یانگ کے خلاف واشنگٹن کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور پابندیوں میں اضافے کے زیر اثر جزیرہ نمائے کوریا میں ایک بار پھر جنگی حالات پیدا کئے جانے پر سخت خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3220    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں بےاثر

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایرانی معیشت ہرگز متاثر نہیں ہوگی.
خبر کا کوڈ: 3180    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

برسلز میں اعلی ایرانی اور یورپی عہدیداروں کی ملاقات

ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی اور یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے تہران برسلز تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3102    تاریخ اشاعت : 2018/11/28

پابندیوں کا مرحلہ بھی جلد پار ہو جائے گا، جنرل حاتمی

ایران کے وزیر دفاع نے ایران کی صورت حال کو پابندیوں سے قبل کی صورت حال سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم پابندیوں کا یہ مرحلہ بھی ماضی سے زیادہ بہتر طریقے سے تیزی کے ساتھ عبور کر لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3081    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

ایٹمی معاہدے پر یورپ عمل کرے بصورت دیگر معاہدے میں ایران کا باقی رہنا مشکل

اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کے تعلق سے یورپ نے جو وعدے کئے تھے اس نے ابھی تک پورے نہیں کئے اور ایسے میں ایٹمی معاہدے میں ایران کو باقی رکھنا یورپ کے لئے مشکل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3077    تاریخ اشاعت : 2018/11/19

ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی توسیع پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کی تجارتی ترقیاتی کونسل نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ہندوستان کی تجارت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3048    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

ایرانی پارلیمنٹ میں امریکا کا ساتھ دینے والوں کے خلاف بل منظور

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے ان ملکوں کے لئے تادیبی کارروائی کا بل تیار کر لیا ہے جو ایران مخالف پابندیوں میں واشنگٹن کا ساتھ دیں گے-
خبر کا کوڈ: 2972    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

امریکہ کو ایران پر پابندیوں پر عمل در آمد میں ناکامی کا سامنا

امریکہ کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کو ایران پر پابندیوں پر عمل در آمد میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2969    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

ایران میں استکبار کے خلاف جدوجہد کا قومی دن

تیرہ آبان مطابق چار نومبر ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن ہے۔ اس موقع پر ایران بھر کے مختلف شہروں میں بڑے بڑے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایرانی طلبا، عوام کی بہت بڑی تعداد اور حکام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2954    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

امریکی پابندیاں وائٹ ہاؤس کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو ظاہرکرتی ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف واشنگٹن کی دوبارہ پابندیوں نے امریکی انتظامیہ کی اخلاقی اور سیاسی پستی کو برملا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2945    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

عالمی برادری امریکی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جائے، وزیر خارجہ ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو امریکہ کی غیر قانونی پابندیوں کے مقابلے میں ڈٹ جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2917    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

امریکی پابندیاں سعودی مظالم سے توجہ ہٹانے کوشش ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے دو ایرانی شہریوں کے خلاف پابندی عائد کرنے سے متعلق امریکی وزارت خزانہ کے اقدام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ نے استنبول میں سعودی مظالم اور یمن پر اس کی جارحیت سے رائے عامہ کی توجہ ہٹانے کے لئے ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 2873    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

ایران، امریکی پابندیوں کا مقابلہ کررہا ہے: چین

چین کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے سامنے زبردست مزاحمت دکھائی
خبر کا کوڈ: 2820    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ایرانی صدر امریکی صدر سے ملاقات نہیں کریں گے

ایران کے صدرنے اس سوال کے جواب میں کہ امریکی پابندیوں کا ایران کے اقتصاد پر کتنا اثر پڑا ہے کہا کہ پابندیاں ایرانی عوام پر دباؤ ڈالنے کے لئے تھا لیکن اس قسم کی پابندیاں ایران کی برآمدات کے مزید بہتر ہونے کا باعث بنا۔
خبر کا کوڈ: 2604    تاریخ اشاعت : 2018/09/25

مقبول خبریں