اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
استقبال

ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا عشق آباد ايئرپورٹ پر شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، جہاں عشق آباد ايئر پورٹ پر ان کا پرتباک استقبال کیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 5609    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

ایرانی صدر نے اپنے قازق ہم منصب کا باضابطہ استقبال کیا

ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےاتوار کی صبح کو سعد آباد محل میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے قازقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5567    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

تہران میں ایرانی صدر رئیسی کا قزاقستان کے صدر کا باقاعدہ استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد صدارتی محل میں قزاقستان کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5565    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

صدر سید ابراہیم رئیسی 25 ویں صوبائی سفر پر اصفہان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 25 ویں صوبائی سفر پر اصفہان پہنچ گئے ہیں ،جہاں صوبہ کے اعلی حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5554    تاریخ اشاعت : 2022/06/16

ایرانی صدر صوبہ چہارمحال و بختیاری کے صدر مقام شہر کرد پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 24 ویں صوبائی سفر پر صوبہ چہار محال بختیاری کے صدر مقام شہر کرد پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5522    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی وزارت خارجہ میں شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستانی وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5516    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی تبریز پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 22 ویں صوبائی سفر پر صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5503    تاریخ اشاعت : 2022/06/02

ایرانی صدر رئیسی نے تاجیکستان کے صدر کا باقاعدہ استقبال کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5490    تاریخ اشاعت : 2022/05/30

چابہار میں مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی استقبال یہ تقریب

ایران اور روس کی بحریہ کے درمیان 2021 مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی چابہار پہنچنے پر استقبال یہ تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4265    تاریخ اشاعت : 2021/02/16

پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال

عمران خان تہران کے قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے
خبر کا کوڈ: 3838    تاریخ اشاعت : 2019/04/22

بن سلمان کے پرجوش استقبال سے پاکستانی عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی، پیر اعجاز ہاشمی

جمعیت علمائے پاکستان کے سربراہ پیر اعجاز احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام سعودی عرب کے ساتھ دوستانہ تعلقات جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرتے۔
خبر کا کوڈ: 3689    تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران کے صدر کا صدارتی محل میں شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 337    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ایئرپورٹ پر استقبال امام خمینی (رح) کی یادگار تقریب/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 205    تاریخ اشاعت : 2018/02/02

مقبول خبریں