اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 15 مارچ کو عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا قرار دینے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی" کی پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
خبر کا کوڈ: 5209 تاریخ اشاعت : 2022/03/16
نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردانہ حملوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3762 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
vاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3756 تاریخ اشاعت : 2019/03/16
مغربی ملکوں منجملہ جرمنی اور اسپین میں گذشتہ برسوں کے دوران اسلاموفوبیا نے باپردہ مسلم خواتین کے خلاف تشدد آمیزاقدامات کو مزید ہوا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 621 تاریخ اشاعت : 2018/03/05