اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جمہوریت

پاکستان میں این جی اوز پر پابندی، امریکی تشویش کی وجہ

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس بات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3143    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

سعودی عرب نے وحشی پن کے ہتھیار کو تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران کے نمائندے نے سعودی نمائندے کی بکواس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمدن سے عاری مافیا سعودی نظام چلا رہی ہے جس نے اپنے وحشی پن کے ہتھیار کو اب تلوار سے آری میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3071    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

بحرین میں ظلم کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید

بحرین کی جمعیت الوفاق نے ایک بیان میں ملک میں جاری ظلم و بدعنوانی کے خلاف پرامن جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2994    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

مسلمانوں کے قتل عام کو افشا کرنے کی اتنی بڑی سزا

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2379    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

مجلس عمل نظریاتی اتحاد ہے نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کریں گے، لیاقت بلوچ

متحدہ مجلس عمل کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا کہنا ہے دینی جماعتوں کا اتحاد ''متحدہ مجلس عمل'' محض ایک انتخابی نہیں بلکہ نظریاتی اتحاد ہے جو نظریہ پاکستان کو فروغ اور دینی اقدار کی حفاظت کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1702    تاریخ اشاعت : 2018/06/27

نواز شریف آمریت کی پیداواراورعمران خان طالبان کا حامی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آمریت کی گود میں جنم لیا اورعمران خان طالبان کے دم پر وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1636    تاریخ اشاعت : 2018/06/22

ایرانی عوام اسلامی جمہوریت کے راستے کو صدیوں تک جاری رکھیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایرانی عوام کے منتخب کردہ استقلال آزادی اور جمہوری اسلامی کے راستے کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے اس راستے کو صدیوں تک جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1390    تاریخ اشاعت : 2018/05/09

مصرمیں تحریر اسکوائر، جمہوریت سے آمریت تک

مصرمیں تحریر چوک سے عوامی تحریک کے نشانات مٹادیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 913    تاریخ اشاعت : 2018/03/28

23 مارچ پاکستان کی تاریخ میں سنگ میل

پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راز جمہوریت میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 888    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

بحرین میں شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے

بحرینی عوام نے ایک بار پھر انقلابیوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 707    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں، پاکستان

تہران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کیا ہے اور اس سمجھوتے کے بارے میں امریکی اقدامات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 492    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

مقبول خبریں