اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
فلسطینیوں

ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ

حماس کے سابق ‎سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3863    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

فلسطینیوں پر جناب ابراہیم کے روضہ کے دروازے بند

صیہونی فوجیوں نے الخلیل میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے میں فلسطینیوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3842    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

حقوق کے حصول تک واپسی مارچ جاری رہے گا، حماس کا اعلان

چوّن ویں حق واپسی مارچ میں شریک پرامن فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں ایک نوجوان لڑکی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3814    تاریخ اشاعت : 2019/04/13

اسرائیل فلسطینیوں کے حقوق پامال کر رہا ہے، یورپی یونین

یورپی یونین نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزی کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3726    تاریخ اشاعت : 2019/03/07

قلب اسرائیل پر حزب اللہ کی کاری ضرب، حیران ہیں خفیہ ایجنسیاں

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے کچھ اعلی افسروں اور عہدیداروں کا ایک واہٹس ایپ (WhatsApp) گروپ بنا کر اس پر ایک ویڈیو جاری کیا جس کے بعد اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 3704    تاریخ اشاعت : 2019/02/23

پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 20 فلسطینی زخمی

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3668    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

قبلہ اول خطرے میں: فلسطینی علماء

فلسطینی علما کے ایک وفد نے جو ہندوستان کے شہربنگلورکے دورے پرہے کہا کہ مسلمانوں کا قبلہ اول مسجد اقصی خطرے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3611    تاریخ اشاعت : 2019/02/07

فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی

فلسطین کے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3553    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

صیہونیوں کے جرائم کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3521    تاریخ اشاعت : 2019/01/27

امریکی منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3456    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کی گرفتاری

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کم از کم تیرہ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3394    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

غرب اردن کے علاقے پر صیہونی فوج کا حملہ

غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3135    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

تحریک مزاحمت صیہونی حکومت کو شکست دینے کی توانائی رکھتی ہے، حزب اللہ

حزب اللہ لبنان نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ غزہ میں حاصل ہونے والی کامیابی اس اہم پیغام کی حامل ہے کہ تحریک مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور توانائی رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3037    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی فائرنگ

صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2943    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

واپسی مارچ پر صیہونیوں کی فائرنگ، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

فلسطینیوں کے ہفتہ وار حق واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2882    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

مشرقی سعودی عرب کے مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2846    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

برطانوی وزیراعظم کا اسرائیل سے وفاداری کا اعلان

برطانوی وزیراعظم نے صیہونی لابی کی ضیافت میں ایک بار پھر اسرائیل کی ناجائز حکومت کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2507    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے دفتر کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے جس سے متعلق فلسطینی حکام کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2440    تاریخ اشاعت : 2018/09/11

ٹرمپ کا یو ٹرن حیرت انگیز: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیو کے ایران مخالف بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وائٹ ہاوس کے موقف میں تضادحیرت انگیز ہے۔
خبر کا کوڈ: 2418    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

عرب حکمرانوں کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت ترک کرنے کا مشورہ

محمد البرادعی نےامریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والے ادارے انروا کی مدد بند کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت احمق ہے جو مظلوموں کو سزا دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2359    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

مقبول خبریں