شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاک

شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق،شام کے علاقے حمص میں دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کا بیٹا حذیفہ البدری مارا گیا ہے۔

داعش کے سرکاری نیوز چینل نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے اس کی ہلاکت کی اطلاع دی۔

بیان کے مطابق شام کے تاریخی شہر حمص میں برقی مرکز کے قریب داعش کے دہشتگرد سرغنے کا بیٹا حذیفہ مارا گیا۔

پیغام کا اختتام/