لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3886 تاریخ اشاعت : 2019/05/04
افغان عوام نے اپنے ملک میں امریکی فوج کی موجودگی اور ان کی خود سرانہ کارروائیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3808 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
بدنام زمانہ سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی کے انتہائی غیر معمولی اقدامات کی وجہ سے ان شہروں کے شہروں کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3678 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3641 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
عراقی عوام نے بغداد میں ایک احتجاجی اجتماع کر کے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی اور واشنگٹن کی مداخلت ناقابل برداشت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3472 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
فرانس میں حکومت مخالف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3382 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3368 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
برطانوی پولیس نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3353 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صدر امانوئل میکرون کی سرکاری رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3302 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی تحریک چھٹے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3251 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ میں اڑتیسویں پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3206 تاریخ اشاعت : 2018/12/15
فرانس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والی احتجاجی تحریک کا دائرہ پھیل جانے کے بعد فرانسیسی حکومت قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 3146 تاریخ اشاعت : 2018/12/06
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3118 تاریخ اشاعت : 2018/12/01
توہین رسالت کیس میں بری ہونے والی آسیہ مسیح کے وکیل سیف الملوک جان کو لاحق خطرات کی وجہ سے بیرون ملک روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2959 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
مقبوضہ جولان کے شہریوں نے اس علاقے کو یہودی بنائے جانے اور شہری، اسلامی اور عربی شناخت مٹائے جانے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عام ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2926 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
جرمن دارالحکومت برلن میں نسل پرستی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2817 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
ملک گیر سطح پر مسلم نوجوانوں نے گلبرگہ ، ممبئی ، بنگلور، گیا ، دھنباد ، سدھارتھ نگر ،سنت کبیر نگر ، باغنگر مئو، اعظم گڑھ ،بلند شہر ،، حیدرآباد، چتوڑر اے ایم یو ، بلیا ،ستارا میں یوم مزاحمت منایا۔
خبر کا کوڈ: 2803 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
سیکڑوں افراد نے فلوریڈا کی سڑکوں پر مارچ کر کے طوفان سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی پر سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2577 تاریخ اشاعت : 2018/09/23
اٹلی کے عوام نے دارالحکومت روم میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کے خلاف سعودی حملوں کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 2536 تاریخ اشاعت : 2018/09/20
مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے کے نعرے درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 2409 تاریخ اشاعت : 2018/09/09