امریکی کانگریس کی رکن دو مسلم خواتین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کئے گئے ٹویٹ میں کیا ہے۔
پاکستان کی مختلف مذہبی وسیاسی شخصیات اور دانشوروں نے مظلومین عالم کی حمایت کے زیرعنوان منعقدہ ایک اجلاس میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے مجوزہ دورہ پاکستان کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے
انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت دنیا کے کئی ممالک میں جشن اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔
وینیزویلا کے صدر نکلس مادورو نے اپنے ملک کے لئے امریکا کی نام نہاد امداد کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے امریکا کے تحفوں اور امداد نے افغانستان، عراق، شام اور لیبیا کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے۔
پوپ کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
پریس ذرائع نے امریکی کانگریس سے ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے موقع پر کانگریسی اراکین میں کشیدگی پائی جانے کی خبر دی ہے۔
امریکی سینیٹ نے شام اور افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی مخالفت کر دی۔
اطالوی عوام نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے اور جنگ یمن بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ فوجوں کو غیرمعینہ مدت کی جنگوں سے واپس لائیں گے۔