اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

پاکستان اور ہندوستان مذاکرات کی میز پر

ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۱۰۳۰
تاریخ اشاعت: 19:38 - April 05, 2018

پاکستان اور ہندوستان مذاکرات کی میز پرمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں تعینات ہندوستانی ہائی کمشنر اجے بساریا نے پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں جامع مذاکرات کے لیے تعاون پر زوردیاگیا اور ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیر کے معاملے پر پرعزم ہے، مذاکرات ہی واحد راستہ ہے جو سودمند ثابت ہوسکتا ہے جب کہ پاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کی پالیسی پر گامزن ہے۔

اس موقع پر ہندوستانی ہائی کمشنر اجے بساریا کا کہنا تھا کہ اعتماد

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں