ایرانی جوہری ادارے نے تین یورپی ملکوں کے حالیہ بیان کے رد عمل میں کہا ہے کہ "ایرانی قوم کے مفادات کے تحفظ اور پابندیوں کی منسوخی سے متعلق اسٹریٹجک اقدام اٹھانے" کے قانون میں درج شدہ میٹل یورنیم پروڈکشن پلانٹ کا معاملہ، تہران کے ریسرچ ری ایکٹر میں جدید ایندھن (سلیکن) کی تیاری سے بالکل مختلف معاملہ ہے۔