ایران کا پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدوں پر پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4311
تاریخ اشاعت: 28 February 2021 - 16:30 - 18May 2642

ایران کا پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدوں پر پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کوخطے میں امن و صلح کے لئے اہم قدم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک مزيد اقدامات کے ذریعہ جنوب ایشیاء میں امن و صلح کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً