حرم مطہر جمکران کے متولی نے میڈیا کے کلیدی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ معاشرے کو روشن خیالی، امید پیدا کرنے اور قرآن پاک کی تین شکلوں کی وضاحت کرتے ہوئے حضرت امام مہدی (عج) کے ظہور کی طرف رہنمائی کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
ایرانی خلائی تنظیم کے سربراہ نے ملک کی خلائی صنعت میں اہم پیشرفت کا اعلان کیا اور چین کے تعاون سے چاند پر تحقیقی بار بھیجنے کے ایران کے قریب الوقت منصوبے کا اعلان کیا۔
سپریم لیڈر کے دفتر کے سربراہ در تنظیم بسیج مستضعفین نے کہا: آج اسلامی ایران عزت و افتخار کے عروج پر ہے اور ایرانی قوم دشمنوں کی تمام تر سازشوں کے باوجود ان کے مقابلے میں ڈٹ گئی ہے۔
ایران کی اینٹلیجنس کے سربراہ نے انقلاب مخالف گروہوں کی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے ایران مخالف اقدامات کی سہولت کاری اور گراونڈ فراہم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی فوج کی جانب سے دمشق کے مضافات میں گزشتہ رات ہونے والے وحشیانہ میزائل حملوں کی شدید مذمت کی۔ ان حملوں میں دس افراد شہید و زخمی ہوئے۔
دہشتگرد کے ہاتھوں شہید کیے گئے ایرانی جوہری سائنسدان کی بیٹی "آرمیتا رضائی نژاد" نے ایک خط میں برطانیہ، سوئیٹزرلینڈ، جرمنی، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے سفر سے مطالبہ کیا کہ وہ ایرانی سینما گھروں میں "ہناس" فلم کو دیکھ لیں تا کہ ان کو ایرانی قوم کے انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کے کچھ حصے سے واقفیت حاصل ہو۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیاکہ بایڈن اور لاپیڈ کے صہیونی حکومت کی سلامتی کی حفاظت اور اس کی عسکری برتری کے لئے امریکی وعدوں کے اعادے پر مبنی مشترکہ اعلامیے کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے ویانا اور دوحہ میں ہونے مذاکرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس وقت سفارت کاری کا راستہ کھلا ہے اور ہم ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حتمی نقطہ تک پہنچنے کے لیے سنجیدہ اور مخلص ہیں اور ہمیشہ مذاکرات میں اپنے مثبت خیالات اور تجاویز پیش کی ہیں۔