مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائب ایرانی وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے اور اگر وہ ایسا خواب دیکھے تو کبھی بھی ایسے خواب سے بیدار نہیں ہوں گی۔
باقری کنی نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے اہلکاروں کی بعض دھمکیوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ صیہونی ریاست ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتی ہے۔