سپریم کمانڈر کے عقیدتی اور سیاسی دفتر کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر دوبارہ کوئی حماقت کی تو اس بار انہیں نئے سرپرائزز اور زیادہ دردناک جواب کا سامنا کرنا پڑے گا اور ایران سابقہ مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 6373 تاریخ اشاعت : 2026/10/27
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیرِ اعلیٰ نے نیتنیاہو کے طرزِ عمل کا 1979ء میں رضا شاہ کے اقدامات سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح رضا شاہ کے اقدامات، خود اسی کے نقصان اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کا سبب بنے، اسی طرح نیتنیاہو کے طرزِ عمل نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران کی مضبوطی اور فلسطینی کاز کی پیش رفت میں مدد کی ہے۔ ان کے بقول، ان دونوں مقاصد کے لیے نیتنیاہو کی خدمات اتنی زیادہ ہیں کہ فلسطین کے حامی بڑے سے بڑے مصلحین اور انقلابی بھی ایسا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 6362 تاریخ اشاعت : 2026/10/24
مسلح افواج کے اعلیٰ ترجمانِ نے امریکہ کے دہشت گرد صدر اور صیہونی حکومت کے جعلی وزیراعظم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے: تم جس موت کے دلدل میں پھنس چکے ہو، اس سے نجات حاصل نہیں کر سکو گے۔
خبر کا کوڈ: 6357 تاریخ اشاعت : 2026/10/21
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آپریشن وعدہ صادق 2 کی سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6303 تاریخ اشاعت : 2026/10/02
مغربی ایشیا کے امور کے ماہر نے کہا: علی الطاہر پر اسرائیل کا تقریبی قبضہ، ذرائع ابلاغ کی جانب سے پیش کیے جانے والے تاثر کے برخلاف، صیہونیوں کے لیے نبطیہ اور الجرمق کی گہرائیوں کی جانب راستے کو آسان نہیں بنا سکا۔ انڈر گراؤنڈ موجود سپاہی، قابض افواج کے لیے دائمی خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6230 تاریخ اشاعت : 2026/09/09
لبنانی تجزیہ کار نے کہا: معاملہ صرف ایک پہاڑی کا نہیں؛ علی الطاہر جنوبی لبنان کے مستقبل کے حوالے سے ایک بڑی جنگ کا حصہ ہے تا کہ یہ طے ہو سکے کہ اس حسّاس علاقے میں سیکیورٹی کے اعتبار سے فیصلہ کرنے کی طاقت کس کے ہاتھ میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 6226 تاریخ اشاعت : 2026/09/07
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس فورس کے کمانڈر نے اپنے پیغام میں تاکید کی: فلسطین کے غاصب، مقبوضہ علاقوں میں ’’سماجی کینسر‘‘ کا شکار ہو چکے ہیں؛ اندرونی زوال ان کا حتمی مقدر ہے۔
خبر کا کوڈ: 6180 تاریخ اشاعت : 2026/08/20
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیر فورس کے جدید ڈیفنس سسٹم کے ذریعے امریکی اور اسرائیلی دشمن کے تباہ کیے گئے ڈرونز اور جنگی طیاروں کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 6142 تاریخ اشاعت : 2026/08/07
دشمن کی جانب سے جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن ’’صاعقہ‘‘ کے آٹھویں مرحلے میں آج علی الصبح ایک بار پھر اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے اسٹریٹجک مراکز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6063 تاریخ اشاعت : 2026/07/15
اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے ریڈارز اور ٹارگٹس کے خلاف فتاح اور خیبر شکن میزائلوں جبکہ خطے میں امریکی اہداف کے خلاف فاتح 110 اور ذوالفقار میزائلوں کی فائرنگ کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 6062 تاریخ اشاعت : 2026/07/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے رابطہ کار نائب سربراہ نے خطرات کی نوعیت اور شدت کے مطابق فوجی صلاحیتوں میں اضافے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ہم نے حالیہ جنگوں سے بہت سے سبق حاصل کیے ہیں جن کا افواج کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6060 تاریخ اشاعت : 2026/07/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے رابطہ کار نائب سربراہ نے خطرات کی نوعیت اور شدت کے مطابق فوجی صلاحیتوں میں اضافے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ہم نے حالیہ جنگوں سے بہت سے سبق حاصل کیے ہیں جن کا افواج کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6060 تاریخ اشاعت : 2026/07/14
خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر نے انتباہ دی: اگر امریکہ، صیہونی حکومت کو قابو اور کنٹرول کرنے کے قابل نہ رہا تو اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی خطرے کو برداشت نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 6007 تاریخ اشاعت : 2026/06/26
آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے صیہونی فوجیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پورے لبنان سے نکل جانا چاہیے کیونکہ یہ سرزمین ثابت قدمی اور مزاحمت کی سرزمین ہے نہ کہ قابض قوتوں کی جولان گاہ۔
خبر کا کوڈ: 6005 تاریخ اشاعت : 2026/06/26
قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر صیہونی فوجیوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا: اگر تم خود اپنے قدموں سے جنوبی لبنان سے باہر نہ نکلے تو سن 2000 کی تاریخ ایک بار پھر دہرا دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5998 تاریخ اشاعت : 2026/06/23
حضرت خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہماری مضبوط مسلح افواج نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ دفاعی اور جارحانہ تیاریوں کی بلند ترین سطح پر بھی امریکی اور صیہونی دشمنوں کو اپنے اقدامات پر پشیمان کر سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5957 تاریخ اشاعت : 2026/06/09
آئی آر جی سی کی انٹیلیجنس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر گزشتہ رات کیے گئے فوجی، سیکیورٹی اور سائبر حملوں کو شدید، تیز رفتار اور مکمل طور پر کامیاب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5956 تاریخ اشاعت : 2026/06/09
حضرت خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر نے ایک اعلامیے میں اعلان کیا ہے کہ مسلح افواج کی کارروائیاں فی الحال روک دی گئی ہیں؛ تاہم اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اگر جارحیت اور شرارتوں کا سلسلہ، بالخصوص جنوبی لبنان میں جاری رہا تو پہلے سے کہیں زیادہ شدید اور فیصلہ کُن اقدامات کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5955 تاریخ اشاعت : 2026/06/09
آئی آر جی سی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آئی آر جی سی کے تمام جنگی اور آپریشنل یونٹس تمام محاذوں پر وسیع اور عبرت آموز کارروائی کے لیے مکمل تیار ہیں اور دشمن کے مختلف ممکنہ منظرناموں کے مطابق عملی منصوبے تیار کر لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5952 تاریخ اشاعت : 2026/06/08
ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی جانب میزائلوں کی ایک نئی لہر داغی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5951 تاریخ اشاعت : 2026/06/08