خطے میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے ڈرون حملے جاری

دشمن کی جانب سے جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن ’’صاعقہ‘‘ کے آٹھویں مرحلے میں آج علی الصبح ایک بار پھر اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے اسٹریٹجک مراکز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6063
تاریخ اشاعت: 15 July 2026 - 18:20 - 07October 2647

دفاع‌پریس کے دفاعی اور سیکیورٹی گروپ کی رپورٹ کے مطابق، عہد شکن دشمن کے وحشیانہ حملوں کے اعادے کے بعد آج علی الصبح آپریشن ’’صاعقہ‘‘ کا آٹھواں مرحلہ خطے میں امریکی اڈوں کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈرون حملوں کی نئی لہر کے ساتھ انجام دیا گیا اور اردن کے الازرق اڈے پر دہشت گرد امریکی فوج کے ایف-۱۸ جنگی طیاروں کی تعیناتی کے مقام اور ساز و سامان کے بڑے ہینگرز کو دوسری مرتبہ تباہ کُن ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔

ڈرون

فوج نے اس اعلامیے میں تاکید کی: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج اپنے اہلکاروں کے ایمان، علم اور تیاری پر بھروسہ کرتے ہوئے ملکی سیکیورٹی اور ارضی سالمیت کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کرے گی اور کسی بھی خطرے کو بلاجواب نہیں چھوڑے گی۔ ہماری دفاعی طاقت کسی جنگ کے آغاز کے لیے نہیں، تاہم ایران کی آزادی اور ارضی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہمارا ارادہ مستحکم اور عزم غیر متزلزل ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً