سپاہ کی ایرو سپیس فورس کے کمانڈر کے اعلیٰ مشیر نے کہا ہے کہ سپلائی چین سے متعلق تمام اجزاء کے درمیان تسلسل موجود ہے اور ہمیں اپنی تمام ضروریات کے شعبوں میں کوئی تشویش لاحق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 6307 تاریخ اشاعت : 2026/10/04
سپاہ پاسداران کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے دہشت گرد امریکی فوج کے 53ویں MQ-9 ڈرون کو جزیرہ قشم کی فضائی حدود میں تباہ کیے جانے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6255 تاریخ اشاعت : 2026/09/17
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز کے اوپر امریکہ کے ایک جدید MQ-1 ڈرون کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6246 تاریخ اشاعت : 2026/09/14
ایک MQ-9 ڈرون کو سپاہ کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے اور ملک کے مربوط ائیر ڈیفنس نیٹ ورک کی نگرانی میں صوبہ ہرمزگان کی فضائی حدود میں ٹریک کر کے تباہ کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6158 تاریخ اشاعت : 2026/08/14
مغربی تھنک ٹینکس کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی فوجی اڈوں کے محفوظ ہونے کا دعویٰ اب کوئی اسٹریٹجک حقیقت نہیں رہا؛ درحقیقت ایرانی میزائلوں کی CEP کو 10 میٹر سے کم تک بہتر بنائے جانے کا مطلب یہ ہے کہ اب کسی ہینگر یا رن وے کو تباہ کرنے کے لیے درجنوں میزائل داغنے کی ضرورت نہیں بلکہ متحرک وار ہیڈ سے لیس ایک انتہائی پریسائزڈ سٹرائک میزائل ہی کافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6147 تاریخ اشاعت : 2026/08/09
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم نے آبنائے ہرمز کے پانیوں کی سطح پر MQ-9 ڈرون کو ٹریک کرنے کے بعد مار گرایا۔
خبر کا کوڈ: 6131 تاریخ اشاعت : 2026/08/03
حدید 110 امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے لیے خطے میں ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے کیونکہ سینٹکام کے بیشتر فوجی اڈے ایران کی سرحد سے تقریباً 400 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں اور یہ ڈرون ان اڈوں کے لیے مؤثر خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6127 تاریخ اشاعت : 2026/08/02
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے کویت کے احمد الجابر اڈے میں امریکی دہشت گرد فوج کے اسٹریٹجک مراکز پر خودکش ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 6123 تاریخ اشاعت : 2026/07/31
حالیہ دنوں میں امریکی دشمن کے خلاف ایران کی مسلح افواج کے بھرپور حملوں کے بعد اردن کی فضائی حدود سے ڈرونز اور میزائلوں کی محفوظ راہداری نے صیہونی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6122 تاریخ اشاعت : 2026/07/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے خودکش ڈرونز نے بحرین میں امریکہ کے اہم مراکز اور فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6119 تاریخ اشاعت : 2026/07/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بیسویں مرحلے میں بحرین میں امریکی دہشت گرد فوج کے شیخ عیسیٰ اڈے پر تعینات فوجیوں کے رہائشی مقام کو خودکش ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6090 تاریخ اشاعت : 2026/07/21
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بیسویں مرحلے میں بحرین میں امریکی دہشت گرد فوج کے شیخ عیسیٰ اڈے پر تعینات فوجیوں کے رہائشی مقام کو خودکش ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6090 تاریخ اشاعت : 2026/07/21
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ڈرون حملوں کے نئے مرحلے اور آپریشن صاعقہ کے سترہویں مرحلے میں کویت میں امریکی دہشت گرد فوج کے اسلحہ ڈپو، ساز و سامان کے شیڈز اور اہلکاروں کی تنصیبات کو دوسری بار نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6083 تاریخ اشاعت : 2026/07/19
دشمن کی جانب سے جارحیت کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے آپریشن ’’صاعقہ‘‘ کے آٹھویں مرحلے میں آج علی الصبح ایک بار پھر اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے اسٹریٹجک مراکز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6063 تاریخ اشاعت : 2026/07/15
امریکہ کی جانب سے غیر قانونی جارحیت کے اعادے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈرونز نے کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے اہلکاروں کی تعیناتی اور کوآرڈینیشن سینٹرز کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6054 تاریخ اشاعت : 2026/07/13
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امریکہ کی جانب سے ملک کے جنوبی علاقوں پر جاری جارحیت کے جواب میں خطے میں واقع امریکی اڈوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6051 تاریخ اشاعت : 2026/07/12
سپاہ پاسداران کے جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے کل صبح سویرے امریکی ایم کیو 9 ڈرون کو تباہ کرنے کی فلم جاری کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 6045 تاریخ اشاعت : 2026/07/09
جمہوری اسلامی ایران کی فوج نے بحرین، قطر اور کویت میں جارح امریکی فوج کے اڈوں اور اسٹریٹجک مراکز کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6044 تاریخ اشاعت : 2026/07/09
خبر رساں ذرائع کے مطابق بحرین پر میزائل حملوں کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6042 تاریخ اشاعت : 2026/07/08
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ سپاہ کی بحریہ اور ایرو اسپیس فورس نے مشترکہ میزائل اور ڈرون آپریشن کے دوران بحرین کے بندر سلمان، امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ کے علاقے اور کویت کے علی السالم فضائی اڈے میں امریکی فوج کی 85 اہم عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6041 تاریخ اشاعت : 2026/07/08