جدید ترین MQ-1 ڈرون تباہ
دفاع پریس کے دفاعی اور سیکیورٹی گروپ کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ایک اعلامیے میں کہا: "کچھ دیر قبل سپاہ کی ایرو سپیس فورس کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم نے ملک کے مربوط ائیر ڈیفنس نیٹ ورک کے کنٹرول کے تحت آبنائے ہرمز کی مشرقی فضا میں (سیریک کے سامنے) امریکہ کے چودھویں جدید MQ-1 ڈرون کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔"

لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
