امریکہ

امریکہ

امریکہ کی جنگ طلبی، مشرق کی جانب طاقت کی منتقلی میں تیزی کا سبب بنی، میجر جنرل صفوی

سپریم کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا: امریکہ کی جنگ طلبی، طاقت کے پلڑے اور اقتصادی جغرافیے کی مشرق کی جانب منتقلی کے عمل میں تیزی لانے کا باعث بنی۔
خبر کا کوڈ: 6236   تاریخ اشاعت : 2026/09/11

DDG-119 اور DDG-53 جنگی ڈسٹرائرز کو نشانہ بنایا گیا

سپاہ پاسداران نے اعلان کیا: کروز اور ایجس میزائلوں سے لیس DDG-119 اور DDG-53 جنگی ڈسٹرائرز کو نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6232   تاریخ اشاعت : 2026/09/09

ہمارے پاس امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت موجود ہے، جنرل ابن الرضا

ڈیفنس منسٹر کے نائب سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے ملک کے خلاف معاشی محاصرے میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 6228   تاریخ اشاعت : 2026/09/08

آبنائے ہرمز میں دشمن کی ایک سمارٹ آبدوز کو قبضے میں لے لیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے اندرونی راستے پر ایک پیچیدہ انٹیلیجنس اور آپریشنل نگرانی کی کارروائی کے دوران دہشت گرد امریکی فوج کی جدید ترین سمارٹ اور انسانی رہنمائی کے بنا چلنے والی آبدوزوں میں سے ایک کو قبضے میں لینے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6227   تاریخ اشاعت : 2026/09/08

آبنائے ہرمز کی مکمل بندش کے بعد یومِ مزدور کے موقع پر امریکہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نیا ریکارڈ

پیٹرول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے باعث یومِ مزدور کے موقع پر امریکی شہریوں کی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے، یہاں تک کہ شہریوں کو کھانے پینے کے اخراجات اور تفریحی سفر کے درمیان، کسی ایک کو انتخاب کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6224   تاریخ اشاعت : 2026/09/07

پہل ہمارے ہاتھ میں ہے؛ دشمن کے معاشی دباؤ کا منصوبہ اور اس کی ادراکی جنگ ناکام ہوگی، میجر جنرل عبداللہی

مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے ایرانی قوم کے تسلیم نہ ہونے کے عزم پر زور دیتے ہوئے امریکہ کی طاقت کے زوال کو یقینی قرار دیا اور کہا: دشمن اپنی اسٹریٹجک شکستوں کا ازالہ سافٹ وار، ادراکی جنگ اور معاشی دباؤ ڈالنے کے ذریعے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس میدان میں بھی انہیں یقینی طور پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6223   تاریخ اشاعت : 2026/09/06

فوجی اور اقتصادی شعبوں میں دشمن کے ثبات میں کمزوری/ ایران کی خودمختاری اور عزت، مزاحمت سے وابستہ ہے، جنرل اکرمی‌نیا

ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا: دشمن ارادوں کی جنگ میں کمزور ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایرانی قوم اپنے عقائد اور دینی تعلیمات، مضبوط عزم و ارادے اور گزشتہ جنگوں کے تجربات کی بدولت زیادہ صلاحیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6218   تاریخ اشاعت : 2026/09/04

متحدہ عرب امارات اور کویت میں امریکی اڈے فوج کے میزائل اور ڈرون حملوں کی زد میں

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے متحدہ عرب امارات اور کویت میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں کو اپنے میزائلوں اور تباہ کُن ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6216   تاریخ اشاعت : 2026/09/03

کوہستک میں ہونے والے جرم اور استعمال کیے گئے ہتھیار کی نئی تفصیلات

امریکہ نے کوہستک میں شادی کی تقریب پر حملے کے لیے ایک*دور فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی پریسائزڈ نشانے والے اسلحے کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6215   تاریخ اشاعت : 2026/09/03

امریکی عوام کو ایران میں وائٹ ہاؤس کے جنگی جرائم کے تسلسل کے حوالے سے آئی آر جی سی کی انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا: امریکی حکّام، جو معذرت کرنے کی بجائے ایک بار پھر جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں، بہتر ہوگا کہ مختلف ممالک میں شادی کی تقریبات پر اپنے حملوں کے سیاہ نامہ عمل کے بارے میں بھی عالمی رائے عامہ کو جواب دیں۔ کیا یہ تمام واقعات محض اتفاقاً اور غلطی سے پیش آئے تھے؟
خبر کا کوڈ: 6214   تاریخ اشاعت : 2026/09/03

امریکی عوام کو ایران میں وائٹ ہاؤس کے جنگی جرائم کے تسلسل کے حوالے سے آئی آر جی سی کی انتباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا: امریکی حکّام، جو معذرت کرنے کی بجائے ایک بار پھر جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں، بہتر ہوگا کہ مختلف ممالک میں شادی کی تقریبات پر اپنے حملوں کے سیاہ نامہ عمل کے بارے میں بھی عالمی رائے عامہ کو جواب دیں۔ کیا یہ تمام واقعات محض اتفاقاً اور غلطی سے پیش آئے تھے؟
خبر کا کوڈ: 6214   تاریخ اشاعت : 2026/09/03

اربیل میں امریکی دہشت گرد فوج کے سپائے بیلون کے رہنما سسٹم اور تکنیکی ساز و سامان کے گودام تباہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے اربیل میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرونز کے مشترکہ حملے کے ذریعے امریکی دہشت گرد فوج کے ایک مرمتی مرکز اور تکنیکی ساز و سامان کے گوداموں کو تباہ کر دیا اور اڈے میں نصب امریکی سپائے بیلون کے رہنما سسٹم کو بھی تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 6211   تاریخ اشاعت : 2026/09/02

آئی آر جی سی کی جانب سے پرنس حسن اڈے پر شدید میزائل حملہ، متعدد امریکی پائلٹ ہلاک

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن کے پرنس حسن اڈے میں طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے آر کیو-4 اور ایم کیو-9 ڈرونز کے ہینگرز پر بیلسٹک میزائلوں سے شدید حملے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6210   تاریخ اشاعت : 2026/09/02

کیمپ ’’تیتین‘‘ پر آئی آر جی سی کے میزائل حملے میں بڑی تعداد میں امریکی فوجی ہلاک

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اردن میں امریکی میرینز کی چھاؤنی، جسے ’’کیمپ تیتین‘‘ کہا جاتا ہے، کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6209   تاریخ اشاعت : 2026/09/02

ڈیفنس سسٹمز میں تبدیلیاں کی گئی ہیں، مقامی طور پر ساز و سامان کی تیاری میں ہمیں کوئی رکاوٹ درپیش نہیں، جنرل صادقیان

ایرانی بری فوج کے ائیر ڈیفنس یونٹ کے کوآرڈینیٹنگ ڈپٹی نے ملک کے ۳۸۰۰ سے زائد مقامات پر دفاعی فورسز کی تعیناتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: حالیہ مسلط کردہ جنگوں کے دوران دشمن کے حملے کی نوعیت کے مطابق ہم نے ڈیفنس سسٹمز میں تبدیلیاں کیں اور نئی ڈیزائننگ بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 6206   تاریخ اشاعت : 2026/09/01

دشمن کے جنگی طیاروں کے ٹھکانوں، فنی اور مرمتی تنصیبات کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی روابطِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ دشمن کے جنگی طیاروں کے فنی اور مرمتی انفراسٹرکچر اور ٹھکانوں کو اردن میں واقع دو امریکی فضائی اڈوں، ملک حسین اور الازرق پر شدید حملوں کے دوران تباہ کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6203   تاریخ اشاعت : 2026/08/31

دشمن کی مہم جوئیوں کے لیے ایران ٹیسٹ لیبارٹری نہیں، جنرل حاتمی

ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا: مسلح افواج ایمان، تجربے، تیاری اور عظیم ایرانی قوم کی حمایت پر بھروسہ کرتے ہوئے ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گی اور ملک کی آزادی، علاقائی سالمیت اور سلامتی کا پوری طاقت کے ساتھ دفاع کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 6191   تاریخ اشاعت : 2026/08/24

امریکہ اور صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے مقدمات کی عدالتی پیروی؛ امریکہ کو نوٹس جاری کر کے پہلا باقاعدہ مقدمہ چلایا جائے گا، جنرل شمخانی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قانونی اور پارلیمانی معاون نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے جرائم کی دستاویزی اور قانونی پیروی کے اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا: ۱۲ روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران دشمن کے جرائم کے حوالے سے متعدد مقدمات تیار کیے گئے ہیں اور لاکھوں افراد نے قانونی پیروی کے لیے وکالت نامے جمع کرائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6190   تاریخ اشاعت : 2026/08/24

مقامی صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہوئے امریکہ اور صیہونی حکومت کو اسٹریٹجک شکست سے دوچار کیا، ایرانی قوم نے دشمنوں کی حیثیت خاک میں ملا دی، جنرل ابن‌الرضا

ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے کہا کہ ایران نے اپنی مقامی صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہوئے امریکہ اور صیہونی حکومت کو اسٹریٹجک شکست سے دوچار کیا اور کہا: ایران کبھی کسی دباؤ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 6189   تاریخ اشاعت : 2026/08/23

ایران کی محوریت کے مطابق عالمی طاقت کا نقشہ تبدیل ہو رہا ہے، بسیج کی بنیادی حکمتِ عملی مزاحمتی مراکز کو ایکٹیو بنانا ہونی چاہیے، حجت‌الاسلام طائب

بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہروں میں موجود محلّوں کے مسائل کی نشاندہی اور مزاحمتی مراکز کو ایکٹیو بنا کر ان مسائل کے حل کے لیے کوشش کرنا بسیج کی بنیادی حکمتِ عملی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 6188   تاریخ اشاعت : 2026/08/23

ناظرین
احدث الاخبار