اصل حقیقت عملے کے زندہ بچ جانے کی ہالی ووڈ کہانی نہیں بلکہ F-15E اسٹرائیک ایگل جنگی طیارے کو، جس کا ہَل نمبر 00-3000 اور کال سائن DUDE 44 تھا، ٹریک کر کے مار گرایا جانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6250 تاریخ اشاعت : 2026/09/15
سپاہ پاسداران کی ایرو سپیس فورس کے کمانڈر نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ شاہراہوں پر اپنی بعثت کی عظمت و شان کو قومی یکجہتی اور اتحاد کے تسلسل، عوامی حکومت، ایکٹیو حکّام اور اسلام کے مجاہدین کی حمایت اور رہبر معظم انقلاب کی حکیمانہ ہدایات کو مشعلِ راہ بنا کر برقرار رکھنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6248 تاریخ اشاعت : 2026/09/15
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز کے اوپر امریکہ کے ایک جدید MQ-1 ڈرون کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6246 تاریخ اشاعت : 2026/09/14
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے کہا: یقینی طور پر اگر آج کوئی اور جنگ شروع ہوتی ہے تو اسلامی جمہوریہ ایران ٹیکنالوجی کے اعتبار سے گزشتہ جنگوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ طاقتور اور ترقی یافتہ انداز میں کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 6245 تاریخ اشاعت : 2026/09/14
تہران میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کے اہلِ خانہ کی دادخواہی سے متعلق پہلی عدالتی سماعت تہران کی بین الاقوامی عدالت کے شعبہ 55 میں جج مجید حسین زادہ کی سربراہی میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 6243 تاریخ اشاعت : 2026/09/13
سپریم کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا: امریکہ کی جنگ طلبی، طاقت کے پلڑے اور اقتصادی جغرافیے کی مشرق کی جانب منتقلی کے عمل میں تیزی لانے کا باعث بنی۔
خبر کا کوڈ: 6236 تاریخ اشاعت : 2026/09/11
سپاہ پاسداران نے اعلان کیا: کروز اور ایجس میزائلوں سے لیس DDG-119 اور DDG-53 جنگی ڈسٹرائرز کو نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6232 تاریخ اشاعت : 2026/09/09
ڈیفنس منسٹر کے نائب سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے ملک کے خلاف معاشی محاصرے میں شریک بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 6228 تاریخ اشاعت : 2026/09/08
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے اندرونی راستے پر ایک پیچیدہ انٹیلیجنس اور آپریشنل نگرانی کی کارروائی کے دوران دہشت گرد امریکی فوج کی جدید ترین سمارٹ اور انسانی رہنمائی کے بنا چلنے والی آبدوزوں میں سے ایک کو قبضے میں لینے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6227 تاریخ اشاعت : 2026/09/08
پیٹرول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور ڈیزل کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے باعث یومِ مزدور کے موقع پر امریکی شہریوں کی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے، یہاں تک کہ شہریوں کو کھانے پینے کے اخراجات اور تفریحی سفر کے درمیان، کسی ایک کو انتخاب کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6224 تاریخ اشاعت : 2026/09/07
مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے ایرانی قوم کے تسلیم نہ ہونے کے عزم پر زور دیتے ہوئے امریکہ کی طاقت کے زوال کو یقینی قرار دیا اور کہا: دشمن اپنی اسٹریٹجک شکستوں کا ازالہ سافٹ وار، ادراکی جنگ اور معاشی دباؤ ڈالنے کے ذریعے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس میدان میں بھی انہیں یقینی طور پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6223 تاریخ اشاعت : 2026/09/06
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا: دشمن ارادوں کی جنگ میں کمزور ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ایرانی قوم اپنے عقائد اور دینی تعلیمات، مضبوط عزم و ارادے اور گزشتہ جنگوں کے تجربات کی بدولت زیادہ صلاحیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6218 تاریخ اشاعت : 2026/09/04
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے متحدہ عرب امارات اور کویت میں امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں کو اپنے میزائلوں اور تباہ کُن ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6216 تاریخ اشاعت : 2026/09/03
امریکہ نے کوہستک میں شادی کی تقریب پر حملے کے لیے ایک*دور فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی پریسائزڈ نشانے والے اسلحے کا استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6215 تاریخ اشاعت : 2026/09/03
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا: امریکی حکّام، جو معذرت کرنے کی بجائے ایک بار پھر جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں، بہتر ہوگا کہ مختلف ممالک میں شادی کی تقریبات پر اپنے حملوں کے سیاہ نامہ عمل کے بارے میں بھی عالمی رائے عامہ کو جواب دیں۔ کیا یہ تمام واقعات محض اتفاقاً اور غلطی سے پیش آئے تھے؟
خبر کا کوڈ: 6214 تاریخ اشاعت : 2026/09/03
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا: امریکی حکّام، جو معذرت کرنے کی بجائے ایک بار پھر جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں، بہتر ہوگا کہ مختلف ممالک میں شادی کی تقریبات پر اپنے حملوں کے سیاہ نامہ عمل کے بارے میں بھی عالمی رائے عامہ کو جواب دیں۔ کیا یہ تمام واقعات محض اتفاقاً اور غلطی سے پیش آئے تھے؟
خبر کا کوڈ: 6214 تاریخ اشاعت : 2026/09/03
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے اربیل میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرونز کے مشترکہ حملے کے ذریعے امریکی دہشت گرد فوج کے ایک مرمتی مرکز اور تکنیکی ساز و سامان کے گوداموں کو تباہ کر دیا اور اڈے میں نصب امریکی سپائے بیلون کے رہنما سسٹم کو بھی تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 6211 تاریخ اشاعت : 2026/09/02
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن کے پرنس حسن اڈے میں طویل فاصلے تک پرواز کرنے والے آر کیو-4 اور ایم کیو-9 ڈرونز کے ہینگرز پر بیلسٹک میزائلوں سے شدید حملے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6210 تاریخ اشاعت : 2026/09/02
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ اردن میں امریکی میرینز کی چھاؤنی، جسے ’’کیمپ تیتین‘‘ کہا جاتا ہے، کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6209 تاریخ اشاعت : 2026/09/02
ایرانی بری فوج کے ائیر ڈیفنس یونٹ کے کوآرڈینیٹنگ ڈپٹی نے ملک کے ۳۸۰۰ سے زائد مقامات پر دفاعی فورسز کی تعیناتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: حالیہ مسلط کردہ جنگوں کے دوران دشمن کے حملے کی نوعیت کے مطابق ہم نے ڈیفنس سسٹمز میں تبدیلیاں کیں اور نئی ڈیزائننگ بھی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 6206 تاریخ اشاعت : 2026/09/01