امریکہ - صفحه 11

امریکہ

سپاہ کے خلاف امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین کے منافی، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3812   تاریخ اشاعت : 2019/04/13

ایران کے انتباہات کے بعد امریکیوں کی پسپائی کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کے محض ایک روز کے بعد امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3799   تاریخ اشاعت : 2019/04/10

سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے پر یورپ کی مخالفت

مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3797   تاریخ اشاعت : 2019/04/10

پابندیاں، امداد کی ترسیل میں رکاوٹ : عالمی ریڈ کراس

عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.
خبر کا کوڈ: 3769   تاریخ اشاعت : 2019/04/02

ایران اور عراق کے عوام مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے : ایرانی صدر

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3743   تاریخ اشاعت : 2019/03/12

ایٹمی ترک اسلحہ میں امریکہ سب سے بڑی رکاوٹ، ایرانی مندوب

اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی ترک اسلحہ سے متعلق امریکی رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3723   تاریخ اشاعت : 2019/03/07

امریکہ، ایران اور اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے کےدرپے: جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مستقبل خوداعتمادی، مزاحمت، سائنس اور اپنی صلاحیت و توانائی پرانحصار کرنے کی بدولت روشن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3716   تاریخ اشاعت : 2019/03/01

ابوبکر البغدادی امریکہ کے پاس

امریکہ دہشتگرد گروہوں کو اپنے مفادات کیلئے مالی اور فوجی امداد دینے کے ساتھ ساتھ ان کے سرغنوں کوتحفظ فراہم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3713   تاریخ اشاعت : 2019/02/26

روسی ہتھیاروں کا مقابلہ کرنا ناممکن : پوتین

روس کے صدر نے کہا ہے کہ روسی ہتھیار امریکہ اور حریفوں کے مقابلے میں بہت اعلی درجے کے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3705   تاریخ اشاعت : 2019/02/23

امریکہ کے بعد FATF کا بھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

امریکہ کے بعد FATF نےبھی پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3702   تاریخ اشاعت : 2019/02/23

ناظرین
احدث الاخبار