امریکہ - صفحه 7

امریکہ

مسلح افواج مکمل ڈٹرنس کے حصول کے لیے کوشاں ہیں / دشمن اب خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کی جرات نہیں رکھتا، میجر جنرل حاتمی

فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمنوں کو اب آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں داخل ہونے کی جرات نہیں رہی، ان کے خلاف ہمارا غصہ اور کینہ کم نہیں ہوگا، اور اگر انہوں نے کوئی غلطی کی تو انہیں ایک ایسے انباشتہ غصے اور کینے کا سامنا کرنا پڑے گا جو ان کا کام بہت مشکل کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5980   تاریخ اشاعت : 2026/06/16

دنیا کی برترین فوجی طاقت کے مقابل ایران کی ثابت قدمی کا راز

ایران امریکی دہشت گرد فوج کے مقابل مضبوطی اور فیصلہ کُن انداز میں ڈٹا رہا اور اس موقف کو مختلف اقوام کی حمایت بھی حاصل ہوئی؛ یہاں تک کہ امریکہ کی عوام نے بھی سوشل میڈیا پر ویڈیوز شائع کر کے ایرانی قوم اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی تعریف کی۔
خبر کا کوڈ: 5979   تاریخ اشاعت : 2026/06/16

خطے کی جنگ و امن کی کشمکش صورتحال میں سینٹکام کی ہذیان گوئی

امریکی حکام نے حالیہ ایرانی جوابی حملوں کو غیر اہم قرار دینے کی کوشش کی ہے حالانکہ متعدد رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے میزائلوں اور ڈرونز نے خطے میں امریکی بحری جہازوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5972   تاریخ اشاعت : 2026/06/13

ایران کسی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار نہیں کرے گا / جنگ بندی تمام محاذوں پر ہونی چاہیے، وزارتِ دفاع

جنرل طلائی‌نیک نے کہا:اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں کو یہ حقیقت قبول کرنی چاہیے کہ خطے کے مسائل کا حل جارحیت، عدم تحفظ اور جنگ افروزی کا تسلسل نہیں ہے، اور وہ ناگزیر ہیں کہ تمام محاذوں پر جنگ بندی اور معاندانہ اقدامات کے خاتمے کو قبول کریں
خبر کا کوڈ: 5966   تاریخ اشاعت : 2026/06/12

تیل اور گیس یا سب کے لیے یا کسی کے لیے نہیں، خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر

خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکواٹر کا انتباہ: یا تو تیل اور گیس کی برآمدات سب کے لیے ہوں گی، یا پھر کسی کے لیے بھی ممکن نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5964   تاریخ اشاعت : 2026/06/12

ہم ہر قسم کے خطرے کا فیصلہ کُن جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل جہانشاہی

بری فوج کے دستوں کے کمانڈر نے ملکی سرحدوں پر تعینات یونٹس کی مکمل تیاری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فوج کی بری فورسز مکمل طور پر چوکس ہیں اور اعلیٰ آپریشنل تیاریوں کے ساتھ کسی بھی ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے اور اس کا مؤثر جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5962   تاریخ اشاعت : 2026/06/10

امریکی فوج کے ایئر بیس اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (الازرق، اردن) میں ۴ اہم اہداف کی تباہی + ویڈیو

سپاہ پاسداران نے امریکی بچہ کش فوج کے ایئر بیس اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (الازرق، اردن) میں F35 جنگی طیاروں کے ہینگرز سمیت ۴ اہم اہداف کی تباہی کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5959   تاریخ اشاعت : 2026/06/10

امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، جنرل تولائی

آئی آر جی سی کی انٹیلیجنس تنظیم کے سابق کمیونیکیشن کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیاں اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ اس ملک کی طاغوتی فطرت کو صرف طاقت اور آہنی مشت کے ذریعے ہی قابو کیا جا سکتا ہے جبکہ مذاکرات اور گفت و شنید اس کی حد سے بڑھی ہوئی خواہشات کو روکنے میں مؤثر ثابت نہیں ہوتے۔
خبر کا کوڈ: 5946   تاریخ اشاعت : 2026/06/07

جنرل ابراہیمی آتانی: دشمن ایران کے ساتھ براہِ راست مقابلے کی صلاحیت نہیں رکھتا

آئی آر جی سی کی بری فوج میں سپریم لیڈر کے نمائندے کے کوآرڈینیٹر نے کہا کہ شہداء کا راستہ ایرانی قوم کی سعادت اور کامیابی کا ضامن ہے اور انقلابِ اسلامی کی قوتیں پوری طاقت کے ساتھ اس راستے کو جاری رکھیں گی۔
خبر کا کوڈ: 5932   تاریخ اشاعت : 2026/06/01

ٹرمپ تیسری بار سفارت کاری سے غداری کر رہا ہے،میجر جنرل رضائی

آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کے دوران آئی آر جی سی کے کمانڈر نے کہا کہ امریکی صدر تیسری بار سفارت کاری سے غداری کر رہا ہے اور اس نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ مذاکرات پر یقین نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 5930   تاریخ اشاعت : 2026/06/01

شکست خوردہ دشمن نے 7 حربوں پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، منسٹری اف انٹیلیجنس

اسلامی جمہوریہ ایران کی منسٹری اف انٹیلیجنس نے ایک وضاحتی بیان میں ایرانی قوم سے شکست کھانے والے دشمن اور اُس کی خطرناک سازشوں کے بارے میں اہم نکات بیان کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5922   تاریخ اشاعت : 2026/05/28

امریکی دہشت گرد فوج کے لیے ڈراؤنا خواب بننے والے ایرانی فضائیہ کے نوجوان پائلٹ کیسے ابھرے؟

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے نوجوان پائلٹس نے ایمان، کٹھن عسکری تربیت اور “ہم کر سکتے ہیں” کے نظریے پر اعتماد کرتے ہوئے ثابت کر دیا کہ فتح اُسی کی ہوتی ہے جو اپنے دستیاب وسائل کو سب سے زیادہ مہارت اور مؤثر انداز میں استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 5915   تاریخ اشاعت : 2026/05/26

جنگ بندی کی کوئی بھی خلاف ورزی کا مقابلہ جوابی کارروائی سے کیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ایک MQ9 ڈرون، ایک RQ4 ڈرون اور متجاوز F35 جنگی طیارے کی شناخت اور تعاقب کرنے کی اطلاع دی ہے اور امریکی متجاوز فوج کی طرف سے جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی پر جوابی کارروائی کے حق پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5910   تاریخ اشاعت : 2026/05/26

مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کے خلاف سخت اور مضبوط جواب دینے کے لیے تیار ہیں، میجر جنرل عبداللهی

خاتم‌الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا: ایران کی ثابت قدم مسلح افواج تاریخی تلخ تجربات کو دوبارہ دہرائے جانے کی اجازت نہیں دیں گی اور ہر قسم کی جارحیت کے مقابل سخت اور مضبوط جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5907   تاریخ اشاعت : 2026/05/25

آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گا، میجر جنرل رضایی

آٹھ سالہ دفاعِ مقدسِ کے دوران آئی آر جی سی کے کمانڈر اِن چیف نے آبنائے ہرمز پر ایران کی حاکمیت کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کا انتظام ایران کے کنٹرول میں برقرار رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 5905   تاریخ اشاعت : 2026/05/25

آئی آر جی سی کی بحریہ کے تعاون سے ۳۵ جہازوں کا آبنائے ہرمز سے عبور۔

آئی آر جی سی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ ۳۵ بحری جہاز اجازت حاصل کرنے کے بعد آئی آر جی سی کی بحریہ کے تعاون اور سیکیورٹی نگرانی میں آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5900   تاریخ اشاعت : 2026/05/23

آئی آر جی سی کی بحریہ کے تعاون سے ۳۵ جہازوں کا آبنائے ہرمز سے عبور۔

آئی آر جی سی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ ۳۵ بحری جہاز اجازت حاصل کرنے کے بعد آئی آر جی سی کی بحریہ کے تعاون اور سیکیورٹی نگرانی میں آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5900   تاریخ اشاعت : 2026/05/23

آئی آر جی سی کی بحریہ کے تعاون سے ۳۵ جہازوں کا آبنائے ہرمز سے عبور۔

آئی آر جی سی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ ۳۵ بحری جہاز اجازت حاصل کرنے کے بعد آئی آر جی سی کی بحریہ کے تعاون اور سیکیورٹی نگرانی میں آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔
خبر کا کوڈ: 5900   تاریخ اشاعت : 2026/05/23

اگر دوبارہ جارحیت دہرائی گئی تو ”علاقائی جنگ“ کو خطے سے باہر تک پھیلا دیں گے، آئی آر جی سی۔

آئی آر جی سی نے اپنے ایک بیان میں امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر ایران کے خلاف جارحیت دوبارہ دہرائی گئی تو وہ علاقائی جنگ، جس کا وعدہ کیا گیا تھا، اس بار خطے سے بھی آگے تک پھیل جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5894   تاریخ اشاعت : 2026/05/20

خاتم‌الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کی امریکی اور صیہونی دشمن کو وارننگ۔

میجر جنرل عبداللہی نے امریکی اور صیہونی دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج، سرزمینِ ایران اور اس کی سربلند قوم کے خلاف دشمن کی کسی بھی نئی جارحیت اور حملے کا فوری، فیصلہ کُن، طاقتور اور وسیع جواب دیں گی۔
خبر کا کوڈ: 5893   تاریخ اشاعت : 2026/05/20

ناظرین
احدث الاخبار