سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران کی میزائل طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سپاہ کے میزائلوں میں استعمال ہونے والے وارہیڈز کی تباہ کُن صلاحیت گزشتہ جنگوں میں استعمال کیے گئے میزائلوں سے کہیں زیادہ ہے اور اگر جنگ شروع ہوتی ہے تو ماضی کی بہ نسبت ہمارے ہتھیار تمام پہلوؤں سے بالکل مختلف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 6179 تاریخ اشاعت : 2026/08/20
میجر جنرل عبداللہی نے اپنے پیغام میں تاکید کی: خبردار کرتے ہیں! امریکہ کی جارح فوج کو کسی بھی قسم کی مدد یا سہولت فراہم کرنا امریکی فوجی دستوں کے ساتھ شریک ہونے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 6177 تاریخ اشاعت : 2026/08/19
وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا: ذرائع ابلاغ کو محض خام خبروں پر انحصار سے آگے بڑھتے ہوئے ’’حقائق پر مبنی بیانیہ تشکیل دینے‘‘ کی سمت بڑھنا چاہیے۔ ہائبرڈ جنگ کے حالات میں درست اور بروقت بیانیوں کی تیاری، معاشرے پر غلط بیانیوں کو مسلط کیے جانے سے روکے گی۔
خبر کا کوڈ: 6162 تاریخ اشاعت : 2026/08/15
وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا: ذرائع ابلاغ کو محض خام خبروں پر انحصار سے آگے بڑھتے ہوئے ’’حقائق پر مبنی بیانیہ تشکیل دینے‘‘ کی سمت بڑھنا چاہیے۔ ہائبرڈ جنگ کے حالات میں درست اور بروقت بیانیوں کی تیاری، معاشرے پر غلط بیانیوں کو مسلط کیے جانے سے روکے گی۔
خبر کا کوڈ: 6162 تاریخ اشاعت : 2026/08/15
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کمانڈر نے آبنائے ہرمز پر ایران کے مکمل کنٹرول پر تاکید کرتے ہوئے لکھا: آبنائے ہرمز بند ہے۔ ہماری نگرانی اور ہر نقل و حرکت پر ہماری بالادستی مکمل اور فیصلہ کُن ہے۔ اس آبنائے میں ہونے والی کوئی بھی نقل و حرکت سپاہ پاسداران کی بحریہ کے مجاہدین کی نظروں سے اوجھل نہیں رہتی۔
خبر کا کوڈ: 6156 تاریخ اشاعت : 2026/08/14
سپریم کمانڈر انچیف کے عقیدتی اور سیاسی دفتر کے سیاسی معاون نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے ضروری تیاری رکھنے کے ساتھ ساتھ جنگ کے بدترین ممکنہ منظرناموں کے لیے بھی خود کو تیار کر چکا ہے اور دشمن کی جانب سے حملہ دوبارہ دہرائے جانے کی صورت میں پہلے سے زیادہ طاقت اور جارحانہ انداز کے ساتھ جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 6154 تاریخ اشاعت : 2026/08/13
تہران کے محمد رسول اللہ (ص) آئی آر جی سی کمانڈر نے کہا ہے کہ بسیج (رضاکار فورس) ٹریننگ، لچک اور ہمہ گیر تیاری جیسی خصوصیات کے باعث مختصر ترین وقت میں کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہو سکتی ہے اور اس کے مطابق ضروری ڈھانچے تشکیل دے سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6150 تاریخ اشاعت : 2026/08/10
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ثقافتی، سماجی اور میڈیا امور کے نائب سربراہ جنرل حسین معروفی نے کہا ہے کہ دشمن بخوبی جانتا ہے کہ وہ ایران کی مقدس سرزمین کے ایک انچ پر بھی قبضہ نہیں کر سکتا اور اگر اس نے ایسی حماقت کی تو وہ وہیں اپنا قبرستان بسا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 6144 تاریخ اشاعت : 2026/08/08
آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے ماہرین جنگ کے دوران اپنی تکنیکی مہارت اور عملی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے میزائلوں کے ڈیزائن اور پروڈکشن میں تبدیلیاں لائے جس کے نتیجے میں نئے میزائل تیار کیے گئے اور امریکی فوجی ٹارگٹس کے خلاف کارروائیوں میں ان کی اثرانداز ہونے میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 6143 تاریخ اشاعت : 2026/08/07
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیر فورس کے جدید ڈیفنس سسٹم کے ذریعے امریکی اور اسرائیلی دشمن کے تباہ کیے گئے ڈرونز اور جنگی طیاروں کی نئی تصاویر جاری کردی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 6142 تاریخ اشاعت : 2026/08/07
باخبر ذرائع کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دھمکی کے سائے میں کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک امریکہ کی مداخلت جاری رہے گی، آبنائے ہرمز کے حوالے سے معاہدے میں تاخیر ہوتی رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 6136 تاریخ اشاعت : 2026/08/05
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ٹرمپ حکومت کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف حالیہ دھمکیاں محض نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ ہیں، کہا ہے کہ ایران کی سرزمین کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب امریکہ اور ان ممالک کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تباہ کُن اور جوابی کارروائی کی صورت میں دیا جائے گا جو امریکی اڈوں کی میزبانی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6133 تاریخ اشاعت : 2026/08/04
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ٹرمپ حکومت کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف حالیہ دھمکیاں محض نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ ہیں، کہا ہے کہ ایران کی سرزمین کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب امریکہ اور ان ممالک کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تباہ کُن اور جوابی کارروائی کی صورت میں دیا جائے گا جو امریکی اڈوں کی میزبانی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6133 تاریخ اشاعت : 2026/08/04
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم نے آبنائے ہرمز کے پانیوں کی سطح پر MQ-9 ڈرون کو ٹریک کرنے کے بعد مار گرایا۔
خبر کا کوڈ: 6131 تاریخ اشاعت : 2026/08/03
اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے ملک میں تیار کیے جانے والے اعلیٰ معیار کے میزائلوں اور خودکش ڈرونز کی بدولت حالیہ دو مسلط کردہ جنگوں میں امریکی۔صیہونی جارح دشمن کو مؤثر اور کاری ضربیں پہنچانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6130 تاریخ اشاعت : 2026/08/03
وزارتِ دفاع اور مسلح افواج کی لاجسٹک سپورٹ کے نائب وزیر، بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابنالرضا نے کہا ہے کہ دشمن کے حالیہ بیانات اگرچہ نفسیاتی جنگ اور Calculative Warfare کے تناظر میں دیے جا رہے ہیں، تاہم ہماری نظر میں ہر دھمکی ایک حقیقی اور قابلِ توجہ خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6128 تاریخ اشاعت : 2026/08/02
حدید 110 امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے لیے خطے میں ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے کیونکہ سینٹکام کے بیشتر فوجی اڈے ایران کی سرحد سے تقریباً 400 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں اور یہ ڈرون ان اڈوں کے لیے مؤثر خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6127 تاریخ اشاعت : 2026/08/02
حملوں کے باوجود جنگ بندی سے فائدہ اٹھا کر نئے ڈرون تیار کیے، امریکہ پر نئے ڈرونز کے ذریعے حملے کیے گئے، فوج کے ترجمان
خبر کا کوڈ: 6126 تاریخ اشاعت : 2026/08/02
حضرت خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک کو امریکہ کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے، بصورتِ دیگر جو بھی ملک خود کو مجرم اور جارح امریکہ کے لیے دفاعی ڈھال بنائے گا، وہ جنگ کی آگ میں جل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 6125 تاریخ اشاعت : 2026/08/01
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے کویت کے احمد الجابر اڈے میں امریکی دہشت گرد فوج کے اسٹریٹجک مراکز پر خودکش ڈرونز کے ذریعے حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 6123 تاریخ اشاعت : 2026/07/31