امریکہ - صفحه 5

امریکہ

رہبرِ معظم انقلاب مکمل صحت اور سلامتی کے ساتھ امورِ قیادت انجام دینے میں مصروف ہیں / آبنائے ہرمز کو کسی صورت ترک نہیں کریں گے / رہبر اور مزاحمتی محاذ کے شہداء کے خون کا بدلہ اسرائیل کا خاتمہ ہے، میجرجنرل محسن رضائی

سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے کمانڈر ( آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کے دوران) نے ایک خصوصی ٹی وی پروگرام میں امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دیتے ہوئے اور ایرانی عوام کی شاندار عوامی شرکت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ “جان‌فدا” مہم میں 31 ملین سے زائد افراد کی رجسٹریشن ایرانی قوم کے نئے انقلابی عروج کی علامت ہے، میجر جنرل محسن رضائی۔
خبر کا کوڈ: 5836   تاریخ اشاعت : 2026/05/01

رہبرِ معظم انقلاب مکمل صحت اور سلامتی کے ساتھ امورِ قیادت انجام دینے میں مصروف ہیں، میجرجنرل محسن رضائی

ایران کی مسلح افواج; اے آئی اور نیٹ ورک پر مبنی فوج چَھٹی نسل کی جنگ کا حصہ

ماہرین اور عسکری تجزیہ کاروں کے مطابق مستقبل کی جنگیں زمینی روبوٹک سسٹمز اور اے آئی سے لیس ڈرونز کی کارگزاری کا میدان بن جائیں گی اور ان میں انسانی مداخلت صفر تک محدود ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5835   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

بحیرہ احمر میں امریکی جنگی بیڑے آئزن ہاور پر یمنی فوج کا دوسرا حملہ

یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکا کے طیارہ بردار بحری بیڑے آئزن ہاور پر 24 گھنٹے میں دوسری بار حملہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 5784   تاریخ اشاعت : 2024/06/02

اسرائیل کے خلاف ایران کے ڈرون اور میزائل حملے تباہ کن تھے، امریکی صدر کا اعتراف

امریکی صدر جو بائیڈن نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اگر امریکی فوج تل ابیب کو بچانے کے لئے نہ آتیں تو ایران کے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے اس رجیم کو تباہ کر سکتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5779   تاریخ اشاعت : 2024/05/27

ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ کے تخریبی اور سازشی منصوبوں کے باوجود ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3926   تاریخ اشاعت : 2019/06/19

امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک تباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سب سے بڑے بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3924   تاریخ اشاعت : 2019/06/19

دھات کی صنعتوں پر امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف دھات کی صنعتوں پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3907   تاریخ اشاعت : 2019/05/09

امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ

افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3885   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ایران امریکہ کے لیے طاقتور حریف ہے، لاریجانی

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے کہ ایران اس کا سخت ترین حریف ہے اور اس کی دھونس دھمکی میں آنے والا نہیں۔ دوسری جانب ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے کہا کہ دشمن کی شرائط پر مذاکرات کا مطلب ذلت کو گلے لگانا ہے اور ایران کے غیور عوام ذلت ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3878   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

امریکہ و اسرائیل پاکستان کے استحکام کے دشمن

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستحکم کرنے کے لیے شیعہ سنی اتحاد اشد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3870   تاریخ اشاعت : 2019/04/29

ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل کی بابت انتباہ

حماس کے سابق ‎سربراہ ڈاکٹر خالد مشعل نے ناپاک امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عملدرآمد کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3863   تاریخ اشاعت : 2019/04/27

ناظرین
احدث الاخبار