اسرائیلی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3643 تاریخ اشاعت : 2019/02/13

برطانیہ کے سیاستدان کا کہنا ہے کہ جب انسٹیکس میکنزم پر عمل ہواور ایران سے متعلق مالیاتی لین دین گردش میں آئے تو دنیا پر مسلط امریکہ مالی نظام پیچھے رہے گا اور انسٹیکس میکنزم میں مزید بہتری آجائے گی.
خبر کا کوڈ: 3642 تاریخ اشاعت : 2019/02/13

بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3574 تاریخ اشاعت : 2019/02/02
وینز ویلا میں نئے سیاسی مرحلے کا آغاز ہوتے ہی امریکہ نے تیل اور قدرتی ذخائر سے مالا مال اس ملک میں کھلی مداخلت کے لیے پر تولنا شروع کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3569 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
وینز ویلا میں نئے سیاسی مرحلے کا آغاز ہوتے ہی امریکہ نے تیل اور قدرتی ذخائر سے مالا مال اس ملک میں کھلی مداخلت کے لیے پر تولنا شروع کر دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3569 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3556 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3556 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3528 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے نے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3528 تاریخ اشاعت : 2019/01/28
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ میں سیاہ فام مرد اور خواتین کے ساتھ ناانصافی اور ان کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے یورپ و امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی عادت کی ترویج پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3492 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ وارسا اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔
خبر کا کوڈ: 3484 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے یورپی کمپنیوں پر اثرو رسوخ کے استعمال میں ناتوانی کے بہانے میں ایس پی وی سسٹم پر عمل میں یورپی یونین کی تاخیر کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3471 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
#MarziehHashemi امریکہ میں پریس ٹیوی کی ایک اینکر پرسن کو بغیر کسی جرم کے حراست میں لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3456 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ مصر کے دوران دارالحکومت قاہرہ میں ایرانو فوبیا کی دیرینہ پالیسی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے انتہائی درجے کی کینہ پروری کا مظاہرہ کیا جس کا مقصد واشنگٹن کی علاقائی پالیسیوں کو آگے بڑھانا تھا۔ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ کا جواب دیتے ہوئے علاقے میں جاری بدامنی اور عدم استحکام کو امریکی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3433 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
ہندوستان کی وزیر خارجہ اور افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے درمیان مسئلہ افغانستان کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3432 تاریخ اشاعت : 2019/01/11