امریکہ - صفحه 10

امریکہ

دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ

تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3193   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

بن سلمان کے ساتھ ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3192   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

ٹرمپ کے داماد اور بن سلمان کے خصوصی تعلقات کا انکشاف

اخبار نیویارک ٹائمز نے جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولیعہد کے ساتھ امریکی صدر کے مشیر کے مسلسل رابطے ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3170   تاریخ اشاعت : 2018/12/09

اوپک اجلاس کے موقع پر امریکی سرگرمیاں مداخلت پسندانہ ہیں: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپک کے رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ایران کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کی ملاقاتوں کو غیر ضروری اور مداخلت پسندانہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3151   تاریخ اشاعت : 2018/12/06

پاکستان میں این جی اوز پر پابندی، امریکی تشویش کی وجہ

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی این جی اوز کو کام کرنے سے روکنا قابل افسوس بات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3143   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

عرب ملکوں سے حماس کے خلاف قرارداد کی حمایت کی امریکی درخواست

امریکہ نے نو عرب ملکوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت کریں۔
خبر کا کوڈ: 3134   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

ایران کا امریکہ کو انتباہ، سلامتی کونسل سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی جائے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3133   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

پاکستان اب دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا: عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3094   تاریخ اشاعت : 2018/11/27

ایٹمی معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں، یورپی انرجی کمشنر

یورپی یونین کے انرجی کمشنر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو نعم البدل موجود نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3091   تاریخ اشاعت : 2018/11/26

امریکہ سے اختلافات کی وجہ، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا بیان

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آزادی اور غلامی کو امریکہ سے اسلامی دنیا کے اختلاف کا بنیادی مسئلہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امریکا کے سامنے جھک جانا خود اپنے آپ اور آئندہ نسلوں سے خیانت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3089   تاریخ اشاعت : 2018/11/24

آئی این ایف سے امریکہ کی علیحدگی پر روسی صدر کا انتباہ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ملک کی وزارت دفاع کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3083   تاریخ اشاعت : 2018/11/20

ناظرین
احدث الاخبار