امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہ

افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3885
تاریخ اشاعت: 29 April 2019 - 17:24 - 20July 2640

امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا پاکستان کا دورہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے امور میں امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور امریکہ کی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزآج اسلام آباد پہنچیں گے۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دفترخارجہ میں دوطرفہ تعلقات اورافغان مفاہمتی عمل پربات چیت ہوگی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً