وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دو روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔
جنرل باجوہ کو تمغہ جمہوریت سے نوازنے کی قرارداد
پاکستان تحریک انصاف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تمغہ جمہوریت دینے کے لیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی ہے۔
وزیراعظم پاکستان کا قومی خزانہ بچانے کے لئے قابل تحسین قدم
وزیراعظم پاکستان نے دورہ امریکا کے دوران مہنگے ہوٹل کے بجائے پاکستانی سفیر کی رہاٗئش گاہ میں قیام کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم کی بہن علیمہ خان چترال میں سیلاب کے باعث پھنس گئیں ، ہیلی کاپٹر طلب
وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان سیلاب کے باعث گولین کے مقام پر پھنس گئیں ہیں اور انہیں ریسکیو کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر طلب کرلیا گیا
امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے۔
صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو ایک بار پھر تحقیر اور ذلیل کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب کی یزیدی اور معاویائی ظالم و جابر آل سعود حکومت کو تحقیر اور ذلیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اپنی حفاظت کے اخراجات ادا کرنے چائییں ۔
بورس جانسن اور ٹرمپ کے متنازعہ مشیر کے درمیان روابط کا انکشاف
برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ کے اہم امیدوار بورس جانسن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق متنازع انتخابی مشیر اسٹیو بینن کے درمیان روابط کے انکشاف اورگرل فرینڈ سے مبینہ جھگڑے کی رپورٹ کے بعد مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
شمالی کوریا کے سربراہ کو صدر ٹرمپ کا خط موصول
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون کوخط ارسال کیا ہے۔
فیصل آباد میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے میں 2 افراد زخمی
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں گیس لیکج کے باعث مکان میں دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
صفحه  سے 92