امریکہ اور مغرب کے تسلط سے آزاد نئے عالمی نظام کے قیام کے خواہاں برکس کے دو اہم رکن ملکوں روس اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2728 تاریخ اشاعت : 2018/10/06
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ہفتے کو سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے دو میزائل فائر کئے۔
خبر کا کوڈ: 2727 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آل سعود کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی عرب کی حفاظت کرنے والے امریکی فوجیوں کی اخراجات ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2725 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720 تاریخ اشاعت : 2018/10/06

تہران کے خطیب جمعہ نے سانحہ اہواز میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائل اور ڈرون حملوں کو ایران کی طاقت اور سربلندی کی نشانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2717 تاریخ اشاعت : 2018/10/05

ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے خلاف دائرکردہ کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم اور اسے ایران کی حقانیت کا بین ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2705 تاریخ اشاعت : 2018/10/03

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکاپراعتماد قائم ہونے تک ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2691 تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کر کے عالمی سطح پر بدنظمی پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2683 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکی چودھراہٹ پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آئیگا۔
خبر کا کوڈ: 2678 تاریخ اشاعت : 2018/10/01

سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غنڈہ گردی عالمی امن کے لئے شدید خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2634 تاریخ اشاعت : 2018/09/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خود ساختہ بحران کو ختم کرنے کیلئے جوہری معاہدہ ایک دھائی سے زائد سفارتکاری اور مذاکرات کا نتیجہ تھا اوراسلامی جمہوریہ ایران اب تک اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے مگر امریکی حکومت نے ابتدا سے اپنے وعدوں پر عملدرآمد نہیں کیا اور مختلف حیلے بہانوں سے اس معاہدہ سے نکل گیا۔
خبر کا کوڈ: 2616 تاریخ اشاعت : 2018/09/26