ترکی نے امریکی دباو کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران، روس اورچین کیساتھ قومی کرنسی میں تجارت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2189 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے عہدیداروں نے ریاست میں لگنے والی وسیع آگ پر قابو پانے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2187 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
امریکی ریاست واشنگٹن کے ایئرپورٹ پر ہائی جیک ہونے والا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2173 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
قائد ملت جعفریہ پاکستان عالم مجاہد شہید راہ حق علامہ سید عارف حسین الحسینی کی شہادت کی 30 ویں برسی کی مناسبت سے تہران میں سیمینار منعقد ہوا جس سے ایران، پاکستان اور امریکہ سے آئے ہوئے مقررین اور اہم شخصیات نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 2170 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا اس حقیقت کا اعتراف کر چکی ہے کہ ایران نے گزشتہ چند سال کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے امریکہ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2153 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
شمالی کوریا نے سنگاپور معاہدے کے تحت امریکی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2151 تاریخ اشاعت : 2018/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2139 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں مزید سخت کردی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2132 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
وینزویلا کے صدر نکولس میدورو اپنے اوپر ہونے والے حملے کی ذمہ داری کولمبیا اور امریکہ پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں بیٹھے بعض نامعلوم لوگوں نے حملے کی فنڈنگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2126 تاریخ اشاعت : 2018/08/05
پاکستان کے نگراں وزیرِ خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکہ نے کئی برس تک استعمال کیا اور اس کے بعد اس کے اس رویئے میں تبدیلی آئی جس سے تکلیف ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2117 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
ایران پر امریکہ کی ممکنہ نئی پابندیوں میں ہندوستان نے جولائی کے مہینے میں ایران سے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد بیرل خام تیل درآمد کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2098 تاریخ اشاعت : 2018/08/03
عمان نے ایران اور امریکہ کے مابین ثالثی کا کردار ادا کرنےکے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2075 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2043 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2043 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
اعلی ایرانی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایران کے تمام دشمنوں کو انقلاب اسلامی کے مقابلےمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2036 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
اعلی ایرانی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایران کے تمام دشمنوں کو انقلاب اسلامی کے مقابلےمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2036 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ایران کےوزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہوگیا ہے اور اپنے اہداف کو آگے بڑھانے کے لیے کھلےعام سیاسی دباؤ کا ہتھکنڈا استعمال کرنے پر اتر آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2030 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پرامریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2021 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
پادری برونسن کی گرفتاری کے معاملے پرامریکہ اور ترکی کے درمیان میں اختلافات جوں کے توں باقی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2021 تاریخ اشاعت : 2018/07/29