16 October 2024

امریکہ کی گھناؤنی سازشیں ناکام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے زیادہ ملکی مفادات اہم ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۲۸۰۴
تاریخ اشاعت: 12:44 - October 14, 2018

امریکہ کی گھناؤنی سازشیں ناکاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا اس بات کا اعتراف کررہی ہے کہ ایران نے مشترکہ ایٹمی معاہدہ کرکے امریکہ کی تمام گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ آج مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی شکست نمایاں ہے کیونکہ امریکہ نے بین الاقوامی معاہدے کو توڑا ہےاور ہم  نےعالمی عدالت میں امریکہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں