آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی انتقال کرگئے
قم کے دینی درسگاہ کے عظیم استاد آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی انتقال کرگئے
ایران جنگ کا خواہاں نہیں/ کسی نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، جنرل موسوی
اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتم الانبیاء ایئرڈیفنس کے سربراہ ''سید عبدالرحیم موسوی'' کا کہنا ہے کہ ان کا ملک جنگ کا خواہاں نہیں ہے، البتہ کسی نے ایران کے خلاف جارحیت کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ امریکہ کے تخریبی اور سازشی منصوبوں کے باوجود ایران علاقائی اور عالمی سطح پر امن و صلح کا خواہاں ہے۔
امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک تباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلیجنس ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ امریکہ کے سب سے بڑے بین الاقوامی سائبرجاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
دشمن کی ایرانی قوم کے اندر مایوسی اور ناامیدی پیدا کرنے کی کوشش ناکام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے حضرت امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ کے گیلری ہال کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی ایرانی قوم کے اندر مایوسی اور ناامیدی پیدا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔
ایران کی مصر کے سابق صدر مرسی کے انتقال پر تعزیت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار
امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔
پناہ گزینوں کو ایران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں: ایران
ایران کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک افغان پناہ گزینوں سے متعلق اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران و پاکستان کے قریبی روابط پر تاکید
پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر نے دونوں ملکوں کے مابین قریبی تعلقات اور باہمی تعاون کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ علاقائی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تہران اور اسلام آباد کے مابین ہم آہنگی اور ہم فکری ضروری ہے۔
علمائے کرام توحید اور عدل کے قیام کے لئے مجاہدت کریں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کے مختلف علمائے کرام، دینی مدارس کے ذمہ دار عہدیداروں اور ملک بھر کے تقریبا دو ہزار طلبا سے خطاب کرتے ہوئے سماج و معاشرے میں معارف اسلامی کی ترویج اور اسلامی قوانین کو عملی جامہ پہنائے جانے کی جدوجہد کو دینی مدارس اور علمائے کرام کا اہم فریضہ قرار دیا اور تاکید کے ساتھ فرمایا کہ وارث انبیائے کرام علیہم السلام کی حیثیت سے علمائے کرام کو چاہئے کہ وہ توحید اور قیام عدل کے لئے مجاہدت کریں۔
صفحه  سے 124