شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں میں جھڑپ متعدد ہلاک

شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشتگرد آپس میں لڑ پڑے۔
خبر کا کوڈ: 2733
تاریخ اشاعت: 07 October 2018 - 13:58 - 28December 2639

شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں میں جھڑپ متعدد ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دو تکفیری دہشت گرد گروہوں النصرہ فرنٹ اور الوطنیہ محاذ کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی جس میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

شامی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کی آپسی لڑائی کے دوران 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاک ہونے والوں میں بعض دہشت گرد کمانڈر بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی حکومت، بحران شام کے آغاز سے اب تک شام میں سرگرم دہشت گردوں اور حکومت مخالف دھڑوں کی بھرپور حمایت کرتی چلی آرہی ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً