سعودی عرب میں نجی اداروں میں کام کرنے والے 10 لاکھ غیر ملکی ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ہے۔
عراقی فوج نے کرکوک میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کردیے ہیں۔
ترکی کے شہر استبنول کے میئر کے لیے دوسری مرتبہ منعقدہ متنازع انتخاب میں صدر رجب طیب اردوغان کی حکمراں جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے امیدوار بن علی یلدرم کو حزب مخالف کے مشترکہ امیدوار اکرم امام اوغلو نے واضح اکثریت سے شکست دے دی۔
حزب اللہ لبنان اور اس کے سربراہ کے نام سے اسرائیل پر خوف و ہراس طاری ہے اور یہی وجہ کے اسرائیلی فوج میں لبنان پر حملہ کرنے اور لبنان کے قریب ہونے کی ہمت اور جرائت نہیں ہے۔
مسلم لیگ (ن) کے صد شہباز شریف، جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ منظور نہ ہونے دینے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے نمائندوں نے بنایا ہے جو عوام اور ملک دشمن ہے۔
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اتوار کے دن پاکستان کا دورہ کریں گے۔
مصر کے سابق صدر اور اخوان المسلمون کے رہنما محمد مرسی کی تدفین قاہرہ کےمشرقی علاقے مدینۃ النصر میں کردی گئی، تدفین کےوقت سابق صدر کا خاندان موجود تھا۔
عراق کے اصلاح اور ترقی الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دیگر ملکوں پر جارحیت کے اڈے میں ہرگز تبدیل نہیں ہو گا۔
کابل کے شہر نو ایریا میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ماہ رمضان کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔