امریکہ - صفحه 19

امریکہ

امریکہ کے زوال کی رفتار کند نہیں ہو سکتی، ڈاکٹر علی عسکری

ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے سربراہ عبدالعلی علی عسکری نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی رائے عامہ میں پے در پے رسوائی کے نتیجے میں بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1538   تاریخ اشاعت : 2018/06/03

طالبان کے ساتھ امریکہ کے خفیہ رابطے

افغانستان میں امریکہ کی زیرکمان نیٹو کے کمانڈر نے طالبان کے ساتھ واشنگٹن کے خفیہ رابطے ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1528   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

ایران مخالف پابندیوں کا موثر انداز میں مقابلہ کرنے پر تاکید: حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے گزشتہ روز ایرانی پروفیسروں اور اقتصادی شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1502   تاریخ اشاعت : 2018/05/28

جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے اقدامات مثبت ہیں : ایران

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد عالمی برادری نے ایران کے موقف کی حمایت کی اور جوہری معاہدے کا دفاع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جوہری معاہدے کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے اقدامات مثبت رہے۔
خبر کا کوڈ: 1493   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

سفارتکاروں کے ساتھ پاکستان کا رویّہ نامناسب ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت کاروں کے ساتھ پاکستان کی حکومت کا سلوک نامناسب ہے
خبر کا کوڈ: 1473   تاریخ اشاعت : 2018/05/24

امریکہ کو ایران کے ساتھ تعلقات سے متعلق ڈیکٹیٹ کرنے کی ضرورت نہیں: صدر موومنٹ

صدر موومنٹ نےکہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی شکست کھاچکی ہے.
خبر کا کوڈ: 1458   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

امریکی حکمرانی کا دور ختم ہوگیا،ایرانی صدر

ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 1444   تاریخ اشاعت : 2018/05/22

مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور عرب ملکوں کے درمیان گٹھ جوڑ

حکومت امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے بعض رجعت پسند عرب ملکوں کے ساتھ سینچری ڈیل پر اتفاق کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 1443   تاریخ اشاعت : 2018/05/21

امریکہ ایرانی قوم کو ہرگز نہیں جھکا سکے گا، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حکومتی ارکان اور ان کے اہل خانہ کے ایک اجتماع سے خطاب میں ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1440   تاریخ اشاعت : 2018/05/21

امریکہ کا اصل نشانہ ایران کا اسلامی انقلاب، جوہری پروگرام صرف بہانہ

کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1415   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً