ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیاکہ بایڈن اور لاپیڈ کے صہیونی حکومت کی سلامتی کی حفاظت اور اس کی عسکری برتری کے لئے امریکی وعدوں کے اعادے پر مبنی مشترکہ اعلامیے کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5673 تاریخ اشاعت : 2022/07/16
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک بحرینی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جاسوسی ادارہ موساد اس وقت بحرینی اہلکاروں کو تربیت دے رہا ہے اور انہیں جاسوسی آلات اور ساز و سامان سے لیس کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5667 تاریخ اشاعت : 2022/07/14
ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر:
انہوں نے مزید کہاکہ صہیونی پالیسوں کو عملی شکل دینے کے لئے فرنٹ مین بننا امریکی صدر کی جانب سے ایک تاریخی اور اسٹریٹجک غلطی ہوگی کہ سب سے پہلے بایڈن کی حکومت کے نقصان میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5661 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے اور وہ سعودی اتحاد سے ملی ہوئی ہے تاکہ اسے سعودی اتحاد کی حمایت حاصل ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5656 تاریخ اشاعت : 2022/07/12
اسرائیلی میڈیا:
غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5645 تاریخ اشاعت : 2022/07/09
علی باقری:
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5638 تاریخ اشاعت : 2022/07/06
ایک اسرائیلی ویب سائٹ واللا نے اپنی رپوٹ میں لکھا کہ صہیونی سیکورٹی ادارے حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے دہرائے جانے سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5630 تاریخ اشاعت : 2022/07/05
حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگ مزاحمت کے لئے دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی اور کہا اب امریکہ، استکباری ملکوں، غداروں اور دشمن سے اتحاد کرنے والوں کا وقت نہیں رہا بلکہ مقاومت اور مجاہدین کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5626 تاریخ اشاعت : 2022/07/04
فلسطینی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5622 تاریخ اشاعت : 2022/07/03
غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5599 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5582 تاریخ اشاعت : 2022/06/22
فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جنین میں تین فلسطینی شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5566 تاریخ اشاعت : 2022/06/19
امریکی صدر جو بائیڈن اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے دورے کے حوالے سے حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5544 تاریخ اشاعت : 2022/06/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار بھی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5537 تاریخ اشاعت : 2022/06/13
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی متعدد رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی ناجائز حکومت مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5526 تاریخ اشاعت : 2022/06/11

ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 5525 تاریخ اشاعت : 2022/06/09

اسرائيل کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ محمد بن زاید کی دعوت پر ابو ظہی پہنچ گئے ہیں۔ امارت کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم کی دعوت کے اقدام کو فلسطینیوں اور دنیائے اسلام کے ساتھ بہت بڑی غداری اور خیانت قراردیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5524 تاریخ اشاعت : 2022/06/09