اسرائیل - صفحه 8

اسرائیل

جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996   تاریخ اشاعت : 2021/08/31

ایران کا بنٹ اور بایڈن کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی صدر بایڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم کی حالیہ ملاقات میں ایران کو دی جانے والی غیر قانونی دھمکی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4986   تاریخ اشاعت : 2021/08/28

غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961   تاریخ اشاعت : 2021/08/22

ایران اور ترکی کے صدور کی خطے میں امن و ثبات کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کو خطے کے امن و ثبات کے لئے اہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4930   تاریخ اشاعت : 2021/08/12

سید حسن نصراللہ:

اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ اسرائیل کی مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں کامیابی کے آثارکا تحفظ اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 4914   تاریخ اشاعت : 2021/08/08

حزب اللہ کا اسرائیل کے ہوائی حملوں کا منہ توڑ جواب / اسرائیل پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر

حزب اللہ نے اسرائیل کے فضائی حملے کے ایک روز بعد جوابی کارروائی میں اسرائیلی ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد راکٹ فائر کئے ہیں۔ فلسطینی تنظیم حماس نے حزب اللہ کے حملوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4909   تاریخ اشاعت : 2021/08/07

اسرائیل کا امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم

سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے امارات میں بحری کشتیوں کی رفت و آمد میں خلل ایجاد کرنے کے لئے سائبر نیٹ ورک قائم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4907   تاریخ اشاعت : 2021/08/05

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4887   تاریخ اشاعت : 2021/07/31

ایران کی اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد پر کاری ضرب وارد/ موساد کے کئی ایجنث گرفتار

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے موساد کے کئی ایجنٹوں اور جاسوسوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4876   تاریخ اشاعت : 2021/07/27

حماس:

اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے اپنی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کیا

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر کل رات اسرائیل کی طرف سے بمباری کے بارے میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی غزہ پر بمباری در حقیقت اس کی شکست خوردہ طاقت کو ظاہر کرنے کی ایک ناکام کوشش کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4872   تاریخ اشاعت : 2021/07/26

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً