صہیونیوں کا نابلس پر وسیع حملہ / 23 فلسطینی شدید زخمی

مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5051
تاریخ اشاعت: 15 September 2021 - 15:27 - 06December 2642

صہیونیوں کا نابلس پر وسیع حملہ / 23 فلسطینی شدید زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق صہیونیوں کے نابلس پر وسیع حملے کے بعد فلسطینیوں اور صہیوینوں پر جھڑپوں کا آغاز ہوگیا جس کے نتیجے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ایک دن قبل فلسطینی تنظيم الاسیرہ نے ایک بیان جاری کیا تھا جس میں صہیونی جیل کے حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ انتباہ آخری انتباہ ہے اگر اسرائیل جیل کے  حکام نے فلسطینی قیدیوں کے خلاف اپنے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھا تو فلسطینی قیدی انھیں پروگرام کے مطابق نشانہ بنائیں گے اور اسرائيلی جیلوں میں جہادی مشن شروع ہوجائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً