خیر مقدم

خیر مقدم

ایرانی وزیر خارجہ کا پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5688   تاریخ اشاعت : 2022/07/20

سلامتی کونسل میں افغانستان میں ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور/ طالبان کا خیر مقدم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5220   تاریخ اشاعت : 2022/03/19

لبنان کی نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم/ ایرانی ایندھن کے بارے میں امریکی اندازے غلط ثابت

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے لبنان کو ایندھن فراہم کرنے کے بارے میں امریکہ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5047   تاریخ اشاعت : 2021/09/14

ایران کا افغانستان میں جامع اور ہمہ گیرحکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں ہمہ گیر اور جامع حکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4971   تاریخ اشاعت : 2021/08/24

ایران کا پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدوں پر پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4311   تاریخ اشاعت : 2021/02/28

سعودی عرب کا سعودی سرزمین کے دفاع کے بارے میں صدربائیڈن کے بیان کا خير مقدم

سعودی عرب کے حکام نے امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سعودی عرب کے دفاع اور سعودی نظام کی حمایت پر مبنی بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4227   تاریخ اشاعت : 2021/02/06

مقبول خبریں