اپ ڈیٹ: 15 June 2024 - 13:25

ایران, بوشہر میں زلزلہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے بوشہر میں آج 11بجکر 4 منٹ پر ریکٹراسکیل پر 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
خبر کا کوڈ: ۱۲۴۷
تاریخ اشاعت: 20:45 - April 19, 2018

ایران, بوشہر میں زلزلہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج  11بجکر 4 منٹ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے بوشہر کے علاقے کاکی  میں آنے والے زلزلے سے کسی بھی قسم کی کوئی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

زلزلے کے باعث  لوگ گھروں سے نکل آئے۔

ایران کے جیولوجیکل سینٹر کے مطابق زلزلہ کا مرکز بوشہر کا کاکی نامی علاقہ تھا۔ تاہم زلزلے سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا تاہم امدادی ٹیموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال ایران کے صوبے کرمانشاہ میں زلزلے سے کافی جانی اور مالی نقصانات ہوئے تھے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں