اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایرانی سانچی آئل ٹینکر کے بلیک باکس کھول گیا

شانگھائی میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل نے کہا ہے کہ ایرانی اور چینی حکام کی موجودگی میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے بلیک باکس کھول دیا گیا.
خبر کا کوڈ: ۱۳۴
تاریخ اشاعت: 7:00 - January 25, 2018

ایرانی سانچی آئل ٹینکر کے بلیک باکس کھول گیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بلیک باکس کھولنے کے بعد نکالنے والے ڈیٹا دونوں ممالک کے فریقین کے پاس بھیج دیا جاتا ہے.

ایروش نے کہا کہ سانچی سے ٹکرانے والے چینی مال بردار جہاز 'کرسٹال' کے بلیک باکس بھی دونوں ممالک کے نمائندوں کی موجودگی میں کھول دیا گیا ہے.

انہوں نے کہا کہ دونوں جہازوں کے بلیک باکسز کے کھولنے کے موقع پر بڑی تعداد میں صحافیوں اور میڈیا ملازمین موجود تھے.

یاد رہے کہ یاد رہے کہ 6 جنوری کو چین کے مشرقی سمندر میں حادثہ کا شکار ہونے والا ایرانی آئل ٹینکر 14 جنوری ڈوب گیا.

تیل بردار بحری جہاز 'سانچی' چھ جنوری کو چین کے ایک مال بردار جہاز کے ساتھ ٹکرا گیا تھا جس کے بعد اس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی.

سانچی آئل ٹینکر میں عملے کے 32 افراد سوار تھے جن میں 30 ایرانی اور 2 بنگلہ دیشی باشندے تھے. ان میں صرف 3 افراد کی لاشیں مل پائیں.

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں