اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

روسی کا چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

روسی نے ایٹمی آبدوز کے ذریعے چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۴۶۴
تاریخ اشاعت: 16:11 - May 23, 2018

روسی کا چار بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا تجربہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، روسی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چاروں بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کا یہ تجربہ شمال مغربی روس کے سمندروں میں تعینات یوری دولگوروکی ایٹمی آبدوز سے کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ میزائل مشرقی بعید میں واقع روسی جزیرے کامچاتکا میں اپنے اہداف پر لگے۔

کہا جا رہا ہے کہ بولاوا نامی یہ میزائل بیک وقت ایک سو پچاس ٹن وزنی دس وار ہیڈز، دس ہزار کلومیٹر تک لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں